Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
واٹس ایپ میں ’چیٹ میڈیا ہب‘ فیچر متعارف ہونے کا امکان
واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے ایک نیا فیچر ’چیٹ میڈیا ہب‘ متعارف کرانے کی تیاری کررہا ہے، جس کا مقصد صارفین کو شیئر کی گئی فائلز تک آسان اور تیز رسائی فراہم کرنا ہے۔ چیٹ میڈیا ہب ایک نیا سیکشن ہوگا جو واٹس ایپ ویب کی سائڈبار میں شامل کیا جائے گا۔ اس کے […]
شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی!
گزشتہ چند ماہ سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کو شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی نے ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔ رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست میں متعدد نئی انٹریاں شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق پہلی پوزیشن پر شیاؤمی 15 ایس پرو 5 […]
منشیات کی طاقت کا تجربہ کرنے کیلئے پہلی بار اسٹیرائیڈز والے کھلاڑیوں کا اولمپک
امریکی ریاست لاس ویگاس میں 21 سے 24 مئی 2026 کے دوران ایک متنازعہ کھیلوں کا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے جسے "Enhanced Games” کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں کھلاڑیوں کو میڈیکل نگرانی میں پرفارمنس بڑھانے والی ادویات (جیسے اسٹیرائیڈز) استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ یہ ایونٹ روایتی اولمپکس […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے 184 ملین سے زائدل لاگ-اِن کریڈنشیئلز لیک
حال ہی میں ایک سنگین ڈیٹا لیک سامنے آیا ہے جس میں 184 ملین سے زائد صارفین کے لاگ اِن کریڈینشلز (یوزرنیمز اور پاسورڈز) افشا ہو گئے ہیں۔ یہ معلومات ایک غیر محفوظ اور بغیر پاسورڈ کے Elasticsearch ڈیٹا بیس میں موجود تھیں، جسے سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر نے رواں ماہ دریافت کیا۔ متاثرہ پلیٹ […]
قدرتی طور پر پکے اور مصنوعی آموں کو پہچاننے کا طریقہ
قدرتی اور مصنوعی طور پر پکنے والے آموں میں فرق کرنا بڑا ضروری ہے تاکہ دھوکا دہی سے بچا جاسکے۔ یہ فرق کرنے کے لیے چند اہم علامات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ قدرتی طور پر پکنے والے آم کا رنگ یکساں (پیلا، نارنجی، سرخ یا جامنی)، ایک میٹھی خوشبو، اور نچوڑنے پر ایک مضبوط لیکن پیداواری […]
پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش ختم کرنے کیلئے سیکیورٹی ایجنسیوں نے کلیئرنس نہیں دی، وزارت داخلہ
وزارت داخلہ کےحکام نے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش کے معاملے پر کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے اگلے 6 ماہ تک کلیئرنس نہیں دی ، بی ایل اے کے دہشت گرد جو استعمال کررہے ہیں، وہ کچھ اور ہے، دہشت گردہمارا انٹرنیٹ استعمال نہیں کررہے۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن […]
حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان
پاکستان کو ڈیجیٹل جدت میں عالمی رہنما بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ( اے آئی) ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں حکومت نے کرپٹو کرنسی کو […]
ایکس کی بندش کا انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ یا فلٹرنگ سے کوئی تعلق نہیں، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ’ایکس‘ کو درپیش حالیہ تعطل بین الاقوامی نوعیت کا ہے اور اس کا کسی ملکی سطح پر انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ یا فلٹرنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) کی حالیہ بندش سے متعلق پی ٹی اے کی […]
بحیرہ عرب میں ہوا کا واضح کم دباؤ کا نظام شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل
مشرقی وسطیٰ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے واضح کم دباؤ کا نظام شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا، یہ سسٹم کراچی سے تقریباً ایک ہزار 58 کلو میٹر جنوب مشرق کی جانب موجود ہے، یہ نظام مشرق کی جانب حرکت کرے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ […]
زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، سائنس دانوں کا انکشاف
ہوائی کے آتش فشاں کی چٹانوں کے ایک تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ زمین اپنے مرکز میں موجود سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں سطح پر اُگل رہی ہے۔ زمین کی 99.99 فی صد سے زیادہ سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں (جیسے کہ رُوتھینیئم) کے ذخائر زمین کے دھاتی مرکز (سطح سے 3000 کلو میٹر […]