Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کو تیار
واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جو اینڈرائیڈ کے تازہ ترین بیٹا ورژن میں اکاؤنٹ سیٹنگز میں لاگ آؤٹ آپشن کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فیچر سے صارفین واٹس ایپ سے مختصر وقفہ لے سکیں گے۔ لاگ آؤٹ آپشن پر […]
یہ ناخن جتنی مچھلی ہاتھی سے بھی زیادہ اونچی آواز پیدا کرسکتی ہے
دنیا میں ایک ایسی چھوٹی مچھلی پائی جاتی ہے جو ہاتھیوں کی آواز سے بھی زیادہ آواز پیدا کرسکتی ہے۔ اس مچھلی کا نام ڈینیونیلا سیریبرم ہے جو صرف 12 ملی میٹر لمبی ہوتی ہے یعنی سائز میں ایک ناخن کے برابر۔ یہ اتنی چھوٹی مچھلی حیرت انگیز طور پر 140 ڈیسیبل سے زیادہ کی آواز پیدا […]
خلا سے پراسرار سگنل موصول، سائنسدان حیران
خلا کی اتھاہ گہریائیوں سے موصول ہونے والے مسلسل اور پر اسرار سگنلز نے سائنس دانوں کو دنگ کر دیا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خلائی مظہر کی یہ نئی قسم جائزے کے بعد مزید پر اسرار ہوگئی ہے۔ ASKAP J1832-0911 نامی ایک جِرمِ فلکی زمین سے 15 ہزار نوری سال کے فاصلے […]
نیٹ فلکس سمیت دیگر سروسزسے 70 لاکھ اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف
سیکیورٹی ماہرین کے مطابق نیٹ فلکس اور دیگر اسٹریمنگ سروسز استعمال کرنے والے 70 لاکھ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کی گئی ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکائی کی جانب سے جاری ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجرمان نے لاگ اِن تفصیلات چوری کی ایک بڑی مہم کے حصے کے […]
واٹس ایپ کے فیچرز میں اہم تبدیلی، اب صارفین یوزر نیم کا استعمال کرسکیں گے
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ، واٹس ایپ، ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش میں مصروف ہے جو صارفین کی پرائیویسی کے باب میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ جلد ہی صارفین کو اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر دوسروں سے رابطہ کرنے کی سہولت حاصل ہو جائے گی ور اس کی بنیاد ہوگا […]
پاکستان کا پہلے سرکاری اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان
پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کے سی ای او بلال بن ثاقب نے کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
دنیا میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کے باکسنگ مقابلے کا انعقاد
چین میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کا پہلا عالمی مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں روبوٹس ایک دوسرے کو مزہ چککھاتے دکھائی دیے۔ چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کی جانب سے 25 مئی کو ورلڈ روبوٹ باکسنگ مقابلہ مشرقی چین کے صوبہ ژیجیانگ کے شہر ہانگژو میں منعقد ہوا۔ انسان نما روبوٹس کو […]
کروڑوں ڈیجیٹل صارفین کا ڈیٹا چوری، پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ڈیجیٹل صارفین کے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ اور حساس معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان کی نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ایڈوائزری جاری کردی، جس میں صارفین کو اپنے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے […]
واٹس ایپ میں ’چیٹ میڈیا ہب‘ فیچر متعارف ہونے کا امکان
واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے ایک نیا فیچر ’چیٹ میڈیا ہب‘ متعارف کرانے کی تیاری کررہا ہے، جس کا مقصد صارفین کو شیئر کی گئی فائلز تک آسان اور تیز رسائی فراہم کرنا ہے۔ چیٹ میڈیا ہب ایک نیا سیکشن ہوگا جو واٹس ایپ ویب کی سائڈبار میں شامل کیا جائے گا۔ اس کے […]
شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی!
گزشتہ چند ماہ سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کو شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی نے ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔ رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست میں متعدد نئی انٹریاں شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق پہلی پوزیشن پر شیاؤمی 15 ایس پرو 5 […]