ٹیکنالوجی – صفحہ 17 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

سیارہ زحل کے چاند کی فضا میں غیرمعمولی حرکات و سکنات

سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائیٹن کی فضا میں غیرمعمولی حرکات و سکنات دریافت کی ہیں جو سائنسدانوں کیلئے حیران کن ہیں: یونیورسٹی آف بریسٹول کے سائنسدانوں نے کیسینی مشن کے ڈیٹا سے پایا ہے کہ ٹائیٹن کی گھنی فضا قدرتی طور پر اس کے سطح کے مقابلے میں گھومتی نہیں […]

اقتصادی سروے میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں شعبہ قرار

قومی اقتصادی سروے 25-2024 میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو ملک کا تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں شعبہ قرار دیا گیا ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں 23.7 فیصد اضافہ ہوا اور اس شعبے میں برآمدات 2.825 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ آئی ٹی کے شعبے کی برآمدات مارچ […]

مشہور ٹاک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں کیوں گرفتار کیا گیا؟

سوشل میڈیا کی دنیا کا جانا پہچانا چہرہ، کھابے لامے، جنہوں نے بنا ایک لفظ کہے دنیا کو قہقہوں کا تحفہ دیا، اب خود ایک سنجیدہ خبر کی زینت بن چکے ہیں۔ امریکا کے ہیرے ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ یہ واقعہ 6 جون کو […]

یورپ میں سوشل میڈیا تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

بچوں کے لیے نقصان دہ آن لائن مواد کے پیش نظر کئی یورپی ممالک نے سوشل میڈیا تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین میں پہلے ہی بڑی ٹیک کمپنیوں پر لگام ڈالنے کے لیے دنیا کے سخت […]

کائنات ’بِنگ بینگ‘ نہیں بلکہ ‘بلیک ہول‘ سے وجود میں آئی، محققین کا دعویٰ

دہائیوں سے سائنس دانوں کا اس بات پر اتفاق رہا ہے کہ یہ کائنات ایک بہت بڑے دھماکے بِگ بینگ کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے۔ لیکن اب محققین کے ایک گروہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کائنات کے وجود میں آنے کے متعلق ہم جو بھی کچھ سمجھتے ہیں عین ممکن ہے […]

آئی فون اور سام سنگ کی خصوصیات جیسا ’ون پلس‘ کا فون متعارف

چینی کمپنی ون پلس نے آئی فون، سام سنگ اور گوگل پکسل جیسی مشترکہ خصوصیات کا حامل اپنا ’ون پلس: 13 ایس‘ متعارف کرادیا۔ کمپنی کی جانب سے پیش کردہ مذکورہ فون میں گوگل پکسل، آئی فون اور سام سنگ گلیکسی کے متعدد فونز سے بھی زیادہ طاقتور بیٹری شامل ہے جب کہ اس کا […]

ٹک ٹاک کا متعدد فیچرز پیش کرنے کا اعلان

ٹک ٹاک کانٹنٹ کو ذاتی پسندیدگی کا بنانے کے لیے نئے ٹولز متعارف کروا رہا ہے جو صارفین کو اُن کی ’فار یو فیڈ‘ پر مزید کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ یہ اپڈیٹس ٹک ٹاک کے صارفین کو بااختیار بنانے کے جاری عزم کا حصہ ہیں، جن کا مقصد لوگوں کو اپنی دلچسپیوں کو مزید گہرائی […]

میٹا کا 2026 تک اشتہارات کے لیے اے آئی نظام متعارف کرانے کا اعلان

میٹا جو کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی ہے نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے 2026 کے اختتام تک اپنے اشتہاراتی نظام کو مکمل طور پر خودکار بنانے کا ہدف طے کرلیا۔ میٹا کمپنیز اور برانڈز کے اشتہارات بنانے کے لیے نیا اے آئی ایڈورٹائزنگ پلیٹ […]

برطانوی محکمۂ ٹیکس کے بڑے اسکینڈل میں 1 لاکھ ٹیکس اکاؤنٹس ہیک

برطانوی ٹیکس محکمے (ایچ ایم آر سی) کو ایک بڑے فشنگ اسکیم کا سامنا ہے جس میں تقریباً 1 لاکھ شہریوں کے ٹیکس اکاؤنٹس ہیک ہو گئے۔ محکمے کے مطابق اس اسکیم سے 47 ملین پاؤنڈ کا نقصان ہوا ہے، ہیکرز نے لوگوں سے جعلی ای میلز اور پیغامات بھیج کر ان کا ذاتی ڈیٹا […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا کرپٹو کونسل پر تحفظات کا اظہار

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے کرپٹو کونسل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں وزارت خزانہ کے حکام کو طلب کرلیا۔ پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا، اجلاس میں کرپٹو کرنسی کی ریگولیشن […]