Browsing Category
کھیل
کھیل
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معطل کردیا
عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے تجویز کردہ آئینی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے پی ایف ایف کو فوری طور پر معطل کر دیا۔ فیفا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایف ایف کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا […]
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 ایتھلیٹس پر پابندیاں عائد
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر مختلف کھیلوں کے 8 کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کر دیں جبکہ 5 مزید ایتھلیٹس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ پی ایس بی کے ترجمان کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر 140 اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 13 ایتھلیٹس کے […]
آسٹریلیا کو شدید دھچکا: کپتان سمیت 4 اہم کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر
پاکستان میں رواں ماہ شیڈول آئی سی سی چیمئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا، یکے بعد دیگرے4 کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا کے اہم آل راؤنڈر مارکس سٹوئنس نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل اچانک ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا اور ان کی جگہ اب کرکٹ […]
راشد خان نے ٹی 20 میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
افغانستان کے سپنر راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ راشد خان نے جنوبی افریقا کی ٹی 20 لیگ کے میچ میں ٹی 20 کیریئر کی 632 ویں وکٹ حاصل کر لیں، جس کے بعد لیگ سپنر ٹی 20 میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن […]
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ پیٹ کمنز ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں اور تاحال انہوں نے باؤلنگ شروع نہیں کی، ان کی غیر موجودگی میں سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں سٹیو سمتھ کپتانی […]
بابر اعظم پر ’فدا‘ ہوں، چاہتی ہوں انہیں کوئی ٹرول نہ کرے، ماڈل دعا زہرہ
سوشل میڈیا اسٹار، ماڈل و ابھرتی ہوئی اداکارہ دعا زہرہ نے کہا ہے کہ وہ کرکٹر بابر اعظم پر شدید ’فدا‘ ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ کوئی بھی کرکٹر کو ٹرول نہ کرے۔ دعا زہرہ نے حال ہی میں ’اے آر وائے‘ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف […]
سہ فریقی سیریز کیلئے ٹکٹوں کا حصول، کوریئر سینٹرز میدان جنگ میں تبدیل
سہ فریقی سیریز کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے کوریئر سینٹرز میدان جنگ میں تبدیل ہو گئے۔ کراچی اور لاہور میں ٹی سی ایس کے متعدد مراکز پر توڑ پھوڑ کی گئی، یہ مراکز پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کے لیے قائم کیے […]
فٹ بال کی تاریخ میں خود سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا: کرسٹیانو رونالڈو
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ میں اب تک کا سب سے مکمل فٹبالر ہوں۔ اسپینش میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ لوگ لیونل میسی، میراڈونا یا پیلے کو پسند کر سکتے ہیں، میں ان لوگوں کا احترام کرتا […]
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 باؤٹ بھی جیت لی
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 باؤٹ بھی جیت لی۔ لاہور میں منعقدہ میگا انڑنیشنل باکسنگ ایونٹ یو ڈبلیو پروموشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ پاکستان، افغانستان، تنزانیہ، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے باکسر مقابلے کے لیے رنگ میں اترے۔ ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی باکسر عثمان وزیر اور تنزانیہ کے […]
پی سی بی کا تاریخی اقدام، مینز ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون منیجر تعینات
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون کو منیجر مقرر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کیا […]