Browsing Category
کھیل
کھیل
چھکے چوکوں کی برسات؛ سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی
ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی اور چھکوں چوکوں کی بارش کر دی۔ سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کی خوب […]
بھارت کو 191 رنز سے ذلت آمیز شکست، پاکستان نے ایشیا کپ انڈر 19 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سمیر منہاس نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، سمیر اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور رہے۔ 348 رنز کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ […]
پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت، امیر البحر اور ترک صدر کی شرکت
پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت کی پروقار تقریب میں ترکیہ میں ہوئی جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے خصوصی شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت کی تقریب استنبول کے نیول شپ یارڈ میں ہوئی […]
پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
انڈر19 کرکٹ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کی جانب سے ملنے والا 121 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس 69 […]
پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی کو فیفا میں اہم عہدہ مل گیا
پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری کردی گئی۔ ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی تقرری پاکستان کے […]
ماؤنٹ مونگانوئی ٹیسٹ: کیوی اوپنرز نے پہلے روز 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلے روز کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ریکارڈ اوپننگ شراکت قائم کی۔ ڈیوون کونوے اور کپتان ٹام لیتھم نے پہلی […]
شاہین آفریدی کی بگ بیش لیگ میں مایوس کن پرفارمنس، امپائر نے بولنگ سے روک دیا
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے ڈیبیو میچ میں مایوس کن کھیل کا مظاہرہ کیا جس کے باعث انہیں بولنگ سے روک دیا گیا۔ برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی نے 2.4 اوورز میں 43 رنز دے کر کوئی […]
انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا
انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی۔ 241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 42ویں اوور میں 150 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، حذیفہ احسن 70 رنز کسیاتھ نمایاں رہے، کپتان فرحان یوسف نے 23 اور عثمان خان نے 16 […]
نیشنل گیمز کا رنگا رنگ اختتام، فیلڈ مارشل نے انعامات تقسیم کیے
35 ویں نیشنل گیمز کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام ہو گیا جس میں فیلڈ مارشل نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے بطورمہمان خصوصی 35 ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل کو سندھی ٹوپی اور […]
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ سلطان گولڈن نے 2022 کا عالمی ریکارڈ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا،اُنہوں نے تیز ترین ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈز میں طے کیا۔ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا رکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 […]