کھیل – صفحہ 17 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ ڈاکلینڈ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے میلبرن رینیگیڈز کے خلاف نصف سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔   اوپنر جانے والے بابر اعظم نے […]

پی ایس ایل 11: وسیم اکرم برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے کرنے کا سوچ رہے […]

بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 7 رنز سے ہرادیا

بگ بیش ٹی20 لیگ میں شاہین آفریدی کی برسبین ہیٹ نے حسن علی کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے ہرادیا۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 179 رنز اسکور کیے، میکس برائنٹ نے 63 اور میٹ رنشا نے 33 رنز […]

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں سے متعلق بڑی پیشرفت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کرلیا۔ پی سی بی کو دنیا بھر سے 12 بولیاں موصول ہوئیں جن […]

دورہ سری لنکا کیلیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع، اہم کھلاڑی کی واپسی یقینی

جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں ٹی ٹوئنٹی میچز طے ہیں، جس کے لیے سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کےا نتخاب پر مشاورت شروع کر رکھی ہے۔   […]

میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی پر 12 سال کی پابندی عائد

چین کے ٹینس کھلاڑی پینگ رین لانگ پر میچ فکسنگ اسکینڈل میں 12 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی کے ساتھ کھلاڑی پر 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (آئی ٹی آئی اے) کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی کہ […]

میدان میں بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ غیر اخلاقی تھا، ہم نے تحمل دکھایا، سرفراز احمد

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میدان میں بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ غیر اخلاقی تھا، میں نے پاکستانی پلیئرز کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کی۔ پاکستان انڈر 19ٹیم کے کوچ شاہد انور، کپتان فرحان یوسف، اوپنر سمیر منہاس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد […]

انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر وزیراعظم اور محسن نقوی کی ٹیم اور قوم کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نے انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخ […]

نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخی ریکارڈ قائم کردیا

نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا۔   ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ٹیم کے دونوں اوپنرز نے میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کی ہوں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ […]

چھکے چوکوں کی برسات؛ سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی

ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی اور چھکوں چوکوں کی بارش کر دی۔   سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کی خوب […]