Browsing Category
کھیل
کھیل
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے بورڈ ڈائریکٹر نظم الاسلام کو عہدے سے ہٹا دیا
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بورڈ ڈائریکٹر نظم الاسلام کو عہدے سے ہٹا دیا، نظم الاسلام بورڈ کی فائنانس کمیٹی کے چیئرمین تھے۔ کھلاڑیوں نے نظم الاسلام کے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ حالیہ معاملات کا جائزہ لینے کے بعد کھیل کے بہترین مفاد میں بی سی بی […]
نورا فتحی اور فٹبالر اشرف حکیمی کے درمیان قربت کی افواہیں گرم
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی ان دنوں اپنی عالمی مصروفیات اور سفر کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک فٹبال میچ سے چند لمحات شیئر کیےجو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئے۔ گزشتہ ویک اینڈ پر نورا فتحی نے ایفکون ٹورنامنٹ کے دوران […]
مصری فٹبالر محمد صالح نے رونالڈو اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
مصر سے تعلق رکھنے والے فٹبال سٹار محمد صالح نے اپنے شاندار کریئر میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر کے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مصر کے معروف فٹبالر محمد صالح نے اپنے بین الاقوامی کریئر میں ایسی کامیابی حاصل کی ہے جو بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آئی […]
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے زمبابوے میں مسونگو سپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، بارش کے باعث پاکستان انڈر 19 کا ٹریننگ سیشن مختصر رہا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کل […]
سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات 2026 سے 2029 ، سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ محمد الیاس ایوب وائس چیئرمین، محمد بلال ستی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز اور سید سلمان طارق بخاری ڈائریکٹر مارکیٹنگ منتخب ہوئے۔ ڈاکٹر انور علی سیال ڈائریکٹر فنانس اور عبدالرزاق ڈائریکٹر ایڈمن منتخب ہوئے، حبیب اللہ خان خٹک […]
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم حیدر آباد 175، آٹھویں سیالکوٹ 185 کروڑ میں فروخت
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے دو نئی ٹیموں کی نیلامی مکمل ہوگئی، 7ویں ٹیم حیدر آباد 175 کروڑ جبکہ 8ویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔ جناح کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں ہونیوالی نیلامی کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور وفاقی وزرا سمیت […]
بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ: بنگلہ دیشی بورڈ آج آئی سی سی کو تحفظات سے آگاہ کریگا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔ ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے […]
بھارت بھیج کر کھلاڑیوں کی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے، بنگلادیش کا دو ٹوک موقف
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت بھیجنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ […]
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی اب کہاں ہے؟ چیئرمین پی سی بی نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری بحث پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کی جانب سے جب ان سے سوال کیا گیا کہ […]
بھارت بنگلہ دیش کشیدگی: کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کو نکالنے کی ہدایت
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیوجیت سائکیا نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کیا […]