پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے زمبابوے میں مسونگو سپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، بارش کے باعث پاکستان انڈر 19 کا ٹریننگ سیشن مختصر رہا۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کل مسونگو سپورٹس کلب میں پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا، پاکستان انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 16 جنوری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.