Browsing Category
پاکستان
علیمہ خان کو میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈا مار دیا گیا
علیمہ خان کو میڈیا سے بات چیت کے دوران انڈا مار دیا گیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں، جہاں انہیں کسی نے انڈا پھینک کر مارا۔ پولیس نے علیمہ خان کو انڈا مارنے کے شبہے میں 2 خواتین کو حراست میں لے لیا۔ اس […]
ہم فوج کے دشمن ہیں نہ ریاستی اداروں کیخلاف مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے دشمن ہیں نہ ریاستی اداروں کیخلاف مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں۔ ڈی آئی خان میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں صرف گورننس کا بحران نہیں بلکہ یہاں حکومت […]
حکیم شہزاد فحش مجرا کروانے پر گرفتار؛ سلامی کی رقم سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کو شادی پر فحش مجرا کروانے اور وائس میسیجز میں نامناسب زبان استعمال کرنے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔ حکیم شہزاد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھوں نے معمول کے برخلاف سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے اور روہانسی […]
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا
دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے ایک دفعہ سفارتی ذرائع سے فلڈ کے بارے میں آگاہ کیا لیکن دونوں ممالک کے درمیان یہ طریقہ کار نہیں ہے، بھارت نے پاکستان کو سفارتی سطح پر سیلاب کے حوالے سے کچھ تفصیلات فراہم کی ہیں تاہم انھوں نے دفتر خارجہ کو مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ دفتر خارجہ […]
موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا میں آ رہی ہے، ٹیم ورک سے جانی نقصان کم ہوا: رانا ثنا
مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا میں آرہی ہے، پانی کا سکیل بہت زیادہ تھا، ٹیم ورک سے جانی نقصان کم ہوا۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ستلج اور راوی خشک ہوچکے تھے وہاں پانی بہت آیا ہے، […]
بروقت انصاف کی فراہمی آئینی مینڈیٹ ہی نہیں اخلاقی ذمہ داری بھی ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا کہ بروقت انصاف کی فراہمی آئینی مینڈیٹ ہی نہیں اخلاقی ذمہ داری بھی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت کارکردگی جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے مختلف شعبوں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق بہتری کیلئے 89 ٹاسک […]
اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں مزید بارش، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ مون سون کا نواں سپیل اگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، اس دوران ملک کے بالائی علاقوں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سپیل کے زیر اثر 6 […]
بھارت کا سفارتی سطح پر پھر رابطہ، دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا
بھارت نے پاکستان سے سفارتی سطح پر ایک بار پھر رابطہ کر کے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلابی صورت حال سے آگاہ کر دیا۔ وزارت آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے سفارتی سطح پر ایک بار پھر رابطہ کیا ہے، بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو دریائے […]
وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال اور طبی سہولیات متعارف کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے اپنے دورۂ چین کے دوران بیجنگ کے آنژن ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دستیاب سہولیات، جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر نظام کا معائنہ کیا، اس موقع پر […]
بانی پی ٹی آئی کی ڈائریکشن ہے، استعفے واپس نہیں لیں گے: بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپیکر نے کہا وہ استعفے منظور نہیں کریں گے لیکن ہمارا فیصلہ اٹل ہے، ہم استعفے واپس نہیں لیں گے کیونکہ یہ بانی پی ٹی آئی کی ڈائریکشن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ […]