پاکستان – صفحہ 54 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

صدر آصف زرداری کی عراقی دارالحکومت بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ صدر مملکت نے بغداد میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر حاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور دعا مانگی، بعد ازاں صدر […]

آئین متنازعہ بنانےسےگریزکرنا ہوگا: فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے27ویں ترمیم یکطرفہ ہوئی ہے،ہمیں آئین کومتنازع بنانےسےگریزکرنا چاہیے۔ شہرِقائد میں کامران ٹیسوری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گورنرسندھ کا دعوت دینے پر شکر گزار ہوں۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی رائےجوبھی ہومگرایک […]

مذاکرات کی بات کرنے والوں کو عمران کا قریبی ساتھی نہ کہا جائے: علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات کرنے والے افراد ان کے ساتھ نہیں اور نہ ہی انہیں ان کا قریبی ساتھی کہا جا سکتا ہے۔ جڑواں شہروں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران […]

صدر ممکت بغداد پہنچ گئے، عراقی ہم منصب سے ملاقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری عراق پہنچ گئے اورعراقی ہم منصب سے ون آن ون ملاقات کی۔ بغداد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، صدر مملکت نے بھرپور استقبال پر صدر عبداللطیف جمال راشد کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستان اور عراق کے صدر کے درمیان  وفود کی سطح […]

افغان طالبان کی سرپرستی میں دہشت گرد ہمارے بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی میں دہشت گرد ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے قومی علماء مشائخ کانفرنس میں ملک کو درپیش […]

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج 16جنوری کو ہوگی

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا۔ روئیت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کی روشنی میں وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، یکم رجب المرجب کل 22 دسمبر پیر ہوگی۔ دوسری جانب 3 جنوری کو ولادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب اور 16 جنوری کو شب معراج ہوگی۔ خیال رہے کہ شب معراج […]

بھارت کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ تسلیم نہ کرنا اور پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے۔ صدر مملکت نے بھارتی یکطرفہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں مئی میں پاکستان پر بھارتی حملے کے […]

بھارت کا پانی روکنا جنگی اقدام، جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو سنگین خطرہ ہے : اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کے سندھ طاس معاہدے پر یکطرفہ اقدامات سے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں، بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیرملکی سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے اپریل2025 […]

قائمہ کمیٹی کا اجلاس: عبدالعلیم خان اورپلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

قائمہ کمیٹی مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبد العلیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پلوشہ خان نے کہاکہ تم ہو کون اس طرح کی بات کرنے والے جس پر عبد العلیم خان نے کہا کہ آپ عزت کریں گے تو ہم آپ کی عزت ہم کریں گے، […]

حکومت کا مینڈیٹ جعلی، سوال اٹھاتا ہوں عمران خان گرفتار کیوں ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو جعلی مینڈیٹ کی حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اصل سوال یہ ہے حکومت کس کی ہے اور اصل فیصلے کون کر رہا ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی گرفتار کیوں ہیں۔ چکوال میں میڈیاسے گفتگو کرتےہوئے جمعیت […]