Browsing Category
پاکستان
ریپ کیس میں پولیس خاتون کو کہتی ہے آپ نے خود کچھ کیا ہوگا، شیری رحمان
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کے نمائندہ نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ نمائندہ پنجاب نے کہا کہ2021 میں مجموعی جینڈر بیسڈ وائلنس کیسز 30 ہزار 757 رپورٹ ہوئے، 2022 میں مجموعی جی بی وی کیسز کی تعداد 35 ہزار 477 رہی۔ کمیٹی نے بریفنگ دی کہ پنجاب میں […]
’ طلال چوہدری نےبھائی کےلیےاثر ورسوخ استعمال کیا‘الیکشن کمیشن کی متعلقہ افسرکیخلاف کارروائی کی ہدایت
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور ان کے بھائی بلال چوہدری کے خلاف ضمنی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اسپیشل سیکریٹری ظفر اقبال نے کہا کہ 10 نومبرکو تین شکایات الیکشن کمیشن […]
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا اور ملزم کی 20 سال کی سزا ختم کر کے 5 سال قید بامشقت کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد خان نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، جسٹس صلاح الدین پنور نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ سپریم کورٹ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی لیبیا کے فوجی سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور لیبیا کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو لیبیا پہچنے پر گارڈ آف آنر […]
چناب کے بہاؤ میں تبدیلی ناقابل قبول، دنیا بھارت کے خلاف نوٹس لے: پاکستان
پاکستان نے کہا ہے کہ چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی ناقابل قبول ہے، عالمی برادری بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، بونڈائی بیچ پر حملے میں را کے ملوث ہونے کی تحقیقات آسڑیلوی تحقیقاتی ایجنسیوں نے کرنی ہے، یروشلم پوسٹ نے پراپیگنڈا کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان […]
وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حلال گوشت کی برآمدی پالیسی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دی گئی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ حلال گوشت کی برآمد بڑھانے کیلئے آئندہ دو ہفتوں میں […]
ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کالعدم قرار دے دی اور جج کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ڈگری کیس سے متعلقہ فیصلہ سنا دیا، […]
بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف
دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے کمیٹی کو بتایا کہ اس سال 51 ہزار پاکستانیوں […]
اقلیتی برادری کی ملک کے لیے قربانیاں فراموش نہیں کی جاسکتیں: عطا تارڑ
وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کی ملک کے لیے قربانیاں فراموش نہیں کی جاسکتیں۔ وفاقی دارالحکومت میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کرسچین کمیونٹی نےہمیشہ پیاردیا،کرسچین کمیونٹی کا پاکستان کی ترقی میں بھی اہم کردارہے، اقلیتی برادری ہر شعبے میں […]
پاک نیوی کی چوتھی آبدوز ’غازی‘ کی چین میں رونمائی
پاکستان نیوی کی ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز ’غازی‘ کی چین میں رونمائی ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آبدوز ’غازی‘ کو چین کے شہر ووہان میں واقع شوانگ لیو بیس پر لانچنگ کی گئی، ’غازی‘ کی لانچنگ کے ساتھ ہی پاکستان نیوی نے ایک اور اہم […]