Trending
- Daily Mashriq Quetta. 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
Browsing Category
پاکستان
سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا مگرانہوں نے انکار کردیا، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے جمہوریت کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا مگر انہوں نے انکار کردیا۔ سندھ اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی […]
کسی سے بدلہ لینا، 2018 سے جو دیکھا،اس پر نہیں چلنا چاہتے، ایاز صادق
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیاسی قیدی اچھے نہیں لگتے،ہم کسی سے بدلہ نہیں لینا چاہتے۔ لاہور کے علاقے بھٹہ چوک میں ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ ہم کسی سے کوئی بدلہ نہیں لیناچاہتے، 2018 […]
نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ کی سفارش
16ویں قومی اسمبلی کے استقبال کی تیا ریاں مکمل ہیں۔ نو منتخب ارکان اسمبلی کی تنخوا ہوں اور مراعات کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے مالیاتی بجٹ کی سفارشات تیار کرلی گئی۔ ارکان اسمبلی کو مراعات کے مد میں 25بزنس کلاس ایئر ٹکٹ،3لاکھ مالیت کے ٹریولنگ واؤچر، بمع فیملی بلیو پاسپورٹ کی سہولت میسر ہوگی۔ ارکان […]
صدر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری کو15 دن تک روک سکتے ہیں۔ صدرمملکت […]
آپ پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن رہی ہیں، کیسا لگ رہا ہے؟ صحافی کا مریم نواز سے سوال
نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صحافی نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے سے متعلق سوال کیا جس کا انہوں نے دلچسپ جواب دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران صحافی نے مریم نواز سے سوال پوچھ لیا کہ ’آپ پہلی […]
بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان پر پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دینے پر اظہار وجوہ کا نوٹس دیا گیا ہے۔ نوٹس […]
بلاجواز لاٹھی چارج کیا گیا جس سے میں زخمی ہوا، راشد سومرو
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما راشد سومرو کا کہنا ہے کہ ہم پر بلاجواز لاٹھی چارج کیا گیا جس سے میں زخمی ہوا۔ راشد سومرو نے کہا کہ ہم احتجاج جاری رکھیں گے، سندھ اسمبلی جانا چاہتے ہیں، پیپلز پارٹی آج کے بعد خود کو جمہوری پارٹی نہ کہے۔ راشد سومرو […]
مریم نواز کی اسمبلی آمد پر شور شرابہ، سنی اتحاد کونسل کے نوازشریف کیخلاف نعرے
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایوان میں آمد پر شور شرابہ کیا گیا۔ اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب نوازشریف کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جواب میں مسلم لیگ ن کے ارکان سیٹوں پر کھڑے ہوگئے، لیگی ارکان نے […]
سندھ حکومت کی کارکردگی تمام صوبوں اور وفاق سے بہتر ہوگی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی کارکردگی تمام صوبوں اور وفاق سے بہتر ہوگی۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کل ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری […]
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی 20 مخصوص نشستوں پر نوٹی فکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی 20 مخصوص نشستوں پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب سے قومی اسمبلی خواتین کی مخصوص نشستوں کے نوٹی فکیشنز جاری کیے گئے، پنجاب سے قومی اسمبلی کیلئے خواتین کی 20 مخصوص نشستوں کے نوٹی فکیشنز جاری ہوئے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ن لیگ کو […]