Trending
- Daily Mashriq Quetta. 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
Browsing Category
پاکستان
صدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب
ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔ نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جو کہ 9مارچ ہفتے کی صبح 10 بجے ہوگا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کے انتخاب کے لیے آصف علی زرداری […]
اگر یہی انداز رہا تو پارلیمنٹ کی کارروائی اور ساتھ چلنا مشکل ہو گا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی کی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہی انداز رہا تو پارلیمنٹ کی کارروائی اور ان کے ساتھ چلنا مشکل ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ نمر ایک پر سنی اتحاد کونسل کی جانب سے […]
جعلی الیکشن اور نتائج سے بننے والی حکومت بھی جعلی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن اور نتائج سے بننے والی حکومت بھی جعلی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام لانا ہے تو ادارے آئین اور حلف کی پاسداری کریں، فارم 45والے سڑکوں پر ہیں اور فارم 47والے عہدوں کی […]
پارلیمان کے وجود میں آنے کے بعد اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ راولپنڈی کے غیور عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شیر افضل مروت نے کہاکہ راولپنڈی والو! آپ نے ہمارا دل جیت لیا ہے، بانی پی ٹی آئی پر کئے گئے ہر ظلم کے بارے میں پوچھا جائے گا، پارلیمان کے وجود میں آنے […]
پی ٹی آئی کا ایوان میں ووٹنگ میں حصہ لینا 8 فروری کے انتخابات کو تسلیم کرنا ہے: احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ایوان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے حلف برداری میں حصہ لیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹ کاسٹ کیا اور وزیراعظم کیلئے بھی ووٹ […]
خواجہ آصف قومی اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر مقرر
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں سینئر پارٹی رہنما خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل نے خواجہ آصف کی نامزدگی کے حوالے سے ایک نوٹی فکیشن جاری کیا اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر نامزدگی کی اطلاع بھی دے دی۔ اپنے خط میں احسن […]
صدارتی الیکشن، عوامی نیشنل پارٹی کا آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی نے صدارتی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد میں ہفتے کے […]
اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، صدارتی انتخاب کیلیے ووٹ مانگ لیا
سنی اتحاد کونسل کے صدر مملکت کے لیے امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ووٹ مانگ لیا، فضل الرحمان نے معاملہ پارٹی کے سامنے رکھنے کا کہہ دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے لیے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے […]
حکومت سازی میں حمایت، نواز شریف بھی مولانا فضل الرحمان کو نہ منا سکے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اپنے پرانے ساتھی اور جے یو آئی کے سربراہ کو منانے اُن کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کی اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی تاہم جمعیت علما اسلام نے فوری حمایت پر جواب دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف […]
ہم اپنے موقف پر قائم ہیں، حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے، مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ ہمارا موقف قائم ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے۔ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات پر بیان دیتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ دونوں رہنما باہر آئے تو خوش نظر آئے، ملاقات […]