Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ

وزیر اعظم نے پہلے مرحلے پر کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ میں 12 سے 14 وزراء کو شامل کیا جائے گیا۔ پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، وزارت منصوبہ بندی اور وزارت […]

صدر منتخب ہونے پر آصف زرداری کو وزیر اعظم شہباز شریف کی مبارکباد

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی، انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبوں کے منتخب ارکان نے آصف علی زرداری پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی مضبوطی کی علامت […]

پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والی شخصیت کا صدر منتخب ہونا وفاق کیلئے اچھی خبر ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آصف زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والی شخصیت کا  9 مارچ  کو صدر منتخب ہونا وفاق پاکستان کے لئے اچھی خبر ہے، صدر آصف علی زرداری نے پارلیمان اور وزیراعظم […]

ملک کو مسائل سے نکالنے میں آصف زرداری اپنا کردار ادا کرینگے: نیئر بخاری، قمر زمان کائرہ

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ملک کو مسائل سے نکالنے میں آصف علی زرداری اپنا کردار اداکریں گے۔ رہنما پیپلزپارٹی نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوری نظام کے تسلسل پر یقین رکھتی ہے، آصف زرداری اپنا کردار ادا کرکے ملک کو مسائل سے نکالیں گے، آصف علی زرداری […]

سیاست میں پہلی بار اچھا اقدام ہوا، ووٹوں کی خریدو فروخت نہیں ہوئی: محمود خان اچکزئی

سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے، حمایت کرنے پر تحریک انصاف کے دوستوں کا شکرگزارہوں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جا سکتا ہے، بعض لوگ ایسے ہیں جو سمجھتے ہیں ایسا نہیں، […]

معاشی خودانحصاری کے بغیر کوئی عورت اپنے دیگر حقوق و اختیارات حاصل نہیں کر سکتی، گورنر بلوچستان

کوئٹہ 8 مارچ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری کل آبادی کا نصف حصہ خواتین پر مشتمل ہے. اگر عورت کو معاشرے میں ہر لحاظ سے برابر کا انسان تسلیم کیا جائے تو تمام دیگر معاملات بتدریج حل ہوتے رہیں گے. […]

ایک ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا بلکہ اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دیا جائے، ہم ایک ادارے کی ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے لہٰذا اپنی حدود میں رہو۔ لاہور میں جمعیت علمائے اسلام پنجاب […]

وزیراعظم شہباز شریف کا نریندر مودی کو مبارکباد دینے پر شکریہ کا پیغام

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے تہنیتی پیغام بھجوانے پر انکا شکریہ ادا کیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ بطور وزیراعظم میرے انتخاب پر مبارکباد کے پیغام پر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ تین مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شہباز […]

صدارتی انتخاب: مریم نواز نے پارٹی و اتحادی جماعتوں کے ارکان کو ظہرانے پر مدعو کر لیا

صدارتی انتخاب کے سلسلہ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارٹی ارکان اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کو کل ظہرانے پر مدعو کر لیا۔ ظہرانہ کل گورنر ہاؤس میں دوپہر ایک بجے دیا جائے گا، حکومتی اتحادی نماز جمعہ گورنر ہاؤس میں ہی ادا کریں گے، نماز جمعہ کے بعد پارلیمانی پارٹی کا اجلاس […]

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، رمضان ریلیف پیکیج کا جائزہ لیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف  کے زیرصدارت  منعقدہ اجلاس میں رمضان ریلیف پیکیج کے حوالے سے بتایا گیا کہ  ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان المبارک میں رمضان ریلیف پیکیج اور بینظیر انکم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More