Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس، ملکر ملک کو مشکلات سے نکالنے کا عزم

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ ارکان کو مبارکباد دی، شہبازشریف نے کابینہ ارکان کو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین کام کرنے کی ہدایت کی۔ شہبازشریف نے کابینہ سے کہا کہ ہم نے ملکر ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے۔

ٹی وی چینلز نے مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کا الزام تصدیق کے بغیر چلایا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا اور صحافی ابصار عالم پر حملے کے مقدمات میں غیر تسلی بخش کارکردگی پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد […]

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں ملوث پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر ایوب

 پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور قومی اسمبلی میں نامزد قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ پر خبردار کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹیز میں پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز سمیت کئی افسران کے اکاؤنٹس چیک کروائے جائیں گے۔ عمر ایوب نے پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، کابینہ میں شمولیت کی درخواست

وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اتحادیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو دوسرے […]

صدر آصف زرداری آصفہ کو خاتون اول قرار دینے کے مجاز، مراعات فیملی کو بھی ملیں گی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصف بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کیونکہ ماضی میں خاتون اول قرار دی گئی خواتین سابق صدور یا وزرائے اعظم کی اہلیہ رہی ہین۔ خاتون اول اہلیہ کی جگہ بیٹی ہو […]

عمران خان کیخلاف مقدمات غیرآئینی طور پر چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات غیرآئینی طریقے سے چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشنز کی کچھ دستاویزات تھیں جو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران لے کر گئے، سینیٹ انتخابات ہو رہے ہیں […]

پی ٹی آئی کے لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا سمیت متعدد رہنما و کارکنان گرفتار

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے لاہور میں احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا۔ لطیف کھوسہ کے بیٹے بلخ شیر کھوسہ نے بتایا کہ ان کے والد لطیف کھوسہ کو پولیس نے صدر گول چکر سے گرفتار کر لیا ہے، […]

پاکستان، اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں فریق بنے: مشتاق احمد خان

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف میں فریق بنے، رمضان آرہا ہے مگر فلسطینی بمباری کے نیچے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں یکجہتی غزہ مارچ و جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے بار بار غزہ میں جنگ بندی کو ویٹو […]

قرض پہ قرض لینا دانشمندی نہیں، پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرینگے: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ قرض پی قرض لینا دانشمندی نہیں، حکومت کی پوری توجہ ہے اگلے دو سالوں میں پیداواری صلاحیت، امدنی میں اضافہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معشیت جو ورثہ میں ملی ہے کھوکھلی ہو چکی ہے ، بانی پی ٹی آئی نے چار سال […]

فلسطینیوں کی حمایت: سراج الحق کاجمعۃ الوداع پر امریکی سفارتخانے کی جانب ملین مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہم حلف اٹھاتے ہیں جب تک ہماری جان میں جان ہے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، آج ایوان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More