Trending
- امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے،ایرانی صدرایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، واشنگٹن کے طرزِ عمل نے سفارتکاری کا رخ خطرات کی جانب موڑ دیا۔ فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے دو مرتبہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا، ہر بار مذاکرات کے ساتھ ہی ایران کے خلاف فوجی جارحیت بھی کی گئی، ایران کے خلاف دوبارہ حملے نہ ہونے کی ضمانت دی جائے۔ مسعود پزشکیان کے مطابق ایران کی مسلح افواج کوئی عسکری اقدام کرتی ہیں تو اس کا اعلان کیا جاتا ہے، ایران طویل عرصے سے آبنائے ہرمز کی سلامتی کا ضامن رہا ہے، امریکی ناکہ بندی کے باعث خطہ عدم استحکام کا شکار ہوا، کسی بھی مذاکرات کی کامیابی کیلئے امریکی ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے ایرانی صدر کو یو اے ای میں شہری انفراسٹرکچر پر حملوں، جہازوں پر بلاجواز حملوں پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ تمام فریقین کو آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی ختم کرنی چاہیے، ایرانی صدر کو کثیرالملکی مشن میں شمولیت کی پیشکش بھی کی، کہا کثیرالملکی مشن پر صدر ٹرمپ کے ساتھ بات کرنے کا بھی خواہاں ہوں
- امریکا نے ایران کو نیا جوہری فریم ورک پیش کردیا، معاہدہ اِسی ہفتے متوقع
- فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی اور قیادت کا عالمی سطح پر اعتراف
- محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان
- Daily Mashriq Quetta. 05-07-2026
- Daily Mashriq Quetta05-07-2026
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
Browsing Category
پاکستان
دہشتگردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائیگی ، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغان شہریوں کی دہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا۔ پاکستان افغان مہاجرین کی منتقلی کے لیے جرمنی، کینیڈا، آسٹریلیا سمیت دیگر […]
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، انسانوں کیساتھ غیر انسانی سلوک نہ کریں ، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انسانوں کے ساتھ انسانوں والا سلوک کریں، غیر انسانی برتاؤ نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ جسٹس امین الدین […]
ملک بھر میں رواں سال افواج پاکستان کے 111 جوان شہید ہوئے، ملٹری عہدیداران
پشاور میں ملٹری عہدیداران نے صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں رواں سال افواج پاکستان کے 111 جوان شہید ہوئے جبکہ رواں سال سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے ایک ہزار 63 واقعات رونما ہوئے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سال 2024 میں 22 ہزار 714 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہوئے اور […]
عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما رہنما ملاقات ختم ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر واپس چلے گئے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی کانفرنس روم میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔ […]
آذربائیجان کے صدر کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
ربائیجان کے صدر وزیراعظم کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر الہام علیوف کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پرتپاک استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے اعزاز میں وزیراعظم ہائوس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم […]
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس بارے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق اجلاس تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہا، اجلاس میں 13 رکنی […]
پشاور: فورسز کا آپریشن، کمانڈرعبدالرحیم سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
پشاور کے علاقے حسن خیل میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر […]
‘انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے چیف جسٹس میرے کیسز پر سماعت نہ کریں’
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ عمران خان نے تحریری جواب میں کہا کہ کسی کی کرپشن بچانے کے […]
متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا کہ متوسط […]
آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کا مقصد معاشی اصلاحات آگے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف ) سے مزید قرض کے لیے جاری مذاکرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کے نئے پروگرام کا مقصد معاشی اصلاحات کا ایجنڈا آگے بڑھانا ہے۔ وزارتِ خزانہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب […]