Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

سپریم کورٹ، پارلیمان کا شکریہ، مولانا فضل الرحمان کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کی جانب سے مبارک ثانی کیس پر نظر ثانی کی درخواست منظور کیے جانے پر عدالت عظمیٰ اور پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کل جمعے کو ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں آج جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرکے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو8 ستمبر […]

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کا شدید حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس پر شدید حملہ کیا جس میں 11 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا۔ پولیس نے کچے میں ڈاکوؤں […]

پی ٹی آئی کی دھرنےاورکنٹینر سیاست دوبارہ سرگرم ہو گئی: شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی دھرنےاورکنٹینر کی سیاست ایک مرتبہ پھر سرگرم ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ خدارا ! اس ملک پر اور یہاں کی عوام پر اب رحم کرو، آج پھر ایک گھمنڈی کے […]

بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم کے عشائیہ میں شرکت کا عندیہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم کے عشائیہ میں شرکت کاعندیہ دے دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو کے وفد میں راجہ پرویز اشرف ، نوید قمر اور شیری رحمن شامل ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری حکومت […]

پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ یہ بات اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور دیگر نے پریس کانفرنس میں کہی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج حکومت کی جانب سے اعلان ہوا ہے کہ پی ٹی آئی […]

کسی کو پُر تشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ہوئی: عمران خان

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے […]

حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر ملک میں مزید تفریق ڈالنا چاہتی ہے: شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانا چاہتی ہے، اس کی کوئی مثال نہیں، آپ ملک جوڑنے کے بجائے مزید تفریق ڈالنا چاہتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پریس کانفرنس کرکے کیا تاثر دینا […]

تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ فاشزم کی مثال ہے، جماعت اسلامی

 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ فاشزم کی مثال ہے۔  امیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے  پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی  آئی ) پرپابندی کے فیصلے پر ’ ایکس ‘ ( ٹویٹر) پر  ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 47 […]

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے انتشار مزید بڑھے گا، فضل الرحمان

جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا، جب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More