Trending
- Daily Mashriq Quetta. 05-07-2026
- Daily Mashriq Quetta05-07-2026
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
Browsing Category
پاکستان
ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں۔ صدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان ِپارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں چیئرمین سینیٹ ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا ، وزیراعلیٰ بلوچستان نے بھی شرکت کی۔ ان […]
وزیر اعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیے پر بلا لیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر دعوت پر بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے جے یو آئی (ف) کو بھی عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم جے یو آئی نے ابھی عشائیے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے پر […]
22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اعظم سواتی صبح […]
ہر جج کا کچھ نہ کچھ رجحان ہوتا ہے،اب کسی کی قسمت کیس کہاں لگتا ہے : چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، میں کیس میں سے بدنیتی کا عنصر نکال دیتا ہوں، ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے،اب کسی کی قسمت کیس کہاں لگتا ہے. سپریم کورٹ آف پاکستان میں […]
جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے بڑھ کر ملک کو لیڈ کرنا ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مالی سال میں کرنسی مستحکم ہے جبکہ مہنگائی سنگل ڈجٹ […]
فائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والا اردن کا شہری کون تھا ؟
گزشتہ روز اردن اور مغربی کنارے کے درمیان کنگ حسین راہداری پر 3 اسرائیلی گارڈز کو ہلاک کرنے والے ایک ٹرک ڈرائیور کو صیہونی فوج کے 10 اہلکاروں نے گھیر کر گولیوں سے چھنی کردیا تھا جس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کی وزارت داخلہ نے اسرائیلی اہلکاروں کو ہلاک کرنے […]
فیض حمید عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، فیض حمید عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کہ فیض حمید گرفتاری کے بعد بانی پی ٹی […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ خواندگی کا عالمی دن اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت ہر سال 8 ستمبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے کروڑوں ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔ یہ دن […]
رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا
وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو “اسرائیلی سیاسی برانڈ” قرار دے دیا۔ ایک بیان میں رانا ثنا نے کہا کہ اسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں “انقلاب” اور “تبدیلی” لانے کی حقیقت کھول دی ہے، اس انکشاف کے بعد […]
اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلیے عمران خان کو سیاست میں لانچ کیا گیا، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کواسرائیلی مفادات کےتحفظ کےلیے ہی پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے اسرائیلی مفادات کے […]