Trending
- Daily Mashriq Quetta. 05-07-2026
- Daily Mashriq Quetta05-07-2026
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
Browsing Category
پاکستان
‘میں آ گیا ہوں، حاضری قبول کی جائے’ علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچ گئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچ گئے، گاڑی سے باہر نکل کر نعرے لگوائے۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میں یہاں جلسہ میں حاضری لگوانے آیا تھا، میں آگیا ہوں میری حاضری قبول کی جائے، ساری رکاوٹیں توڑ کر آپ تک پہنچا ہوں آپ خوش ہیں؟ اپنے مختصر خطاب میں وزیر […]
پی ٹی آئی کا جلسہ ختم، ساؤنڈ سسٹم، لائٹس بند، کارکنوں کی واپسی شروع
پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں ہونے والا جلسہ اختتام پذیر ہو گیا، جلسے کا مقررہ وقت ختم ہونے پر ڈی جے کی طرف سے جلسہ گاہ کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس بند کر دی گئیں جس کے بعد کارکنوں کی واپسی شروع ہو گئی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مویشی […]
کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں، ان حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں ہوں، ان حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کی حکومت تھی تب بھی ہم اس کے خلاف تھے، […]
صدر پاکستان نے جغرافیائی اور سیاسی تنازعات کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی یوم امن پر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جغرافیائی اور سیاسی تنازعات کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے […]
وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف امریکا جاتے ہوئے لندن میں ایک روز قیام کریں گے، ایک ہفتے کے دورے کے دوران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب 27ستمبر کو متوقع […]
دہشتگردی کا مقدمہ : علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جبکہ عمر تنویر بٹ کو مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری […]
افغان طالبان کی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود روابط ضروری ہیں، منیراکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے مگر انگیجمنٹ بہت ضروری ہے جب کہ پاکستان افغان طالبان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا کسی صورت حامی نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ’وائس آف امریکا‘ کو دیے […]
تحریک انصاف کے جلسے کا نتیجہ ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘والا ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے کا نتیجہ ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘ والا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میں آنے والوں کیلئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے، آج ہمیں تحریک انصاف کے جلسے کا بہت انتظار تھا ، […]
خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں: عمرایوب
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمرایوب کا کہنا تھا کہ ہم کبھی آئینی ترامیم کے اس عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ انہوں نے کہا […]
آئینی ترامیم کیلئے ہمارے پاس مطلوبہ ارکان پورے ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مطلوبہ ارکان پورے ہیں، آئینی ترامیم آج ہی پارلیمنٹ میں لائی جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن یہ کہہ دے کہ آج ہمیں شکست ہونی ہے، تو پھر تو ان کے پلے کچھ نہیں رہتا، […]