Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

کرک میں ٹرالر نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا، 12 افراد جاں بحق

کرک میں ٹرالر نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا جس میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کرک کا کہنا ہے کہ انڈس ہائی وے امبیری کلہ چوک پر حادثے میں جاں بحق و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ اسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے، مرنے والوں کی تعداد 12 ہوگئی […]

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے، بات چیت سے ہی راستے نکلتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال خوشخبریوں کا سال رہا ہے، 2025 سیاسی […]

متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات سمیت سرمایہ کاری […]

پاکستان کا چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان چین میں زلزلے سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے […]

القادرٹرسٹ فیصلے میں تاخیر قابل تشویش، مذاکرات میں تعطل نہیں آنا چاہیے: پی ٹی آئی

رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ نہ آنا قابل تشویش ، مذاکرات تعطل کا شکار نہیں ہونے چاہیے۔ اسلام آباد میں عمرایوب، سلمان اکرم راجہ اور شبلی فرازکے ہمراہ بیرسٹر گوہر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے دو نکات ہیں ، ایک 9 مئی اور […]

کرم فائرنگ، امن دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرم میں فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، صدر مملکت نے ڈپٹی کمشنر اور دیگر زخمیوں کی جلد صحتیابی […]

کرم میں حالات خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ ان عناصر کی کارستانی ہے جو امن نہیں چاہتے، ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ علی امین گنڈاپور نے لوئر کرم میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر […]

اقوام متحدہ غزہ میں خونریزی روکنے کیلئے غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرے، پاکستانی مندوب

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں خونریزی اور تباہی روکنے کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مسئلہ فلسطین سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے […]

لوئر کرم میں فائرنگ کا واقعہ: پاراچنار روانہ کئے جانیوالے قافلے کو روک دیا گیا

لوئر کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 ٹرکوں پر مشتمل ٹل سے پاراچنار روانہ کئے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، صورتحال کے باعث پہلا […]

مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ضروری ہے: ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ضروری ہے۔ نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت اللہ کے فضل سے مضبوط ہو رہی ہے، پاس ہونے والے تمام کیڈٹس کو مبارک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More