Trending
- پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
- پاکستان مرکزی ثالث، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے: ایرانی سفیر
- سوشل میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ استعمال تشویشناک، آزادیِ صحافت کیلئے پرعزم ہیں: صدر، وزیراعظم
- صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عطاء اللہ تارڑ
- اسرائیل کا امریکا سے جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
- ابھی تک بھارت اپنے زخم سہلا رہا، زندہ قومیں محسنوں کو بھولتی نہیں: خواجہ آصف
- پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
- ایرانی سفیر نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی
- ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
- سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت
Browsing Category
پاکستان
دنیا جان چکی ہے پاکستان پر لگائے گئے تمام الزامات غلط تھے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 3 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ بیجنگ کے ہوائی اڈے پر چین کے اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔ سرکاری نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ بیجنگ […]
انصاف کی بروقت فراہمی ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی بروقت فراہمی ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں چوتھا انٹریکٹو سیشن ہوا، سیشن میں عدالتی اصلاحات، شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سیشن میں سپریم کورٹ کا عوامی پورٹل اور […]
بیرون ملک وفود بھیجنے کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اعتراض پراعظم تارڑ کی وضاحت آگئی
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی کے اعتراض پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی وفد میں حکومتی ارکان ہی شامل ہوتے ہیں۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کواختلاف رائےکا حق ہے،حکومتی وفد اتحادی اراکین پرمشتمل ہے۔ اس موقع پر ایوان میں […]
یوم تکبیر: 28 مئی کوعام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے یوم تکبیر کے موقع پر28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کے مطابق 28 مئی کو یوم تکبیر کے سلسلہ میں صوبائی دفاتر، بلدیاتی کونسلز سمیت تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ یومِ تکبیر کے موقع پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کی جانب سے بھی 28 […]
بھارت بدترین شکست کے بعد پھر بدلہ لینے کا منصوبہ بنائے گا: لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پھر بدلہ لینے کا منصوبہ بنائے گا۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انڈیا مکار، موقع پرست اور بزدل دشمن ہے، بھارت پر امریکہ اور مغرب کے اعتماد کا بت پاش پاش ہوگیا […]
’پاکستان نے جن طالبان کیلئے الزامات برداشت کیے، آج وہی بھارت و اسرائیل کیساتھ کھڑے ہیں‘
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے لیے امریکا اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے، دہشتگرد ملک کے طور مشہور ہوئے، آج وہی کابل وہی طالبان اسرائیل سمیت ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خواجہ آصف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ یہ میں نہیں کہہ رہا […]
دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں، صدر آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں، بھارت کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ اصل جوانوں سے مقابلہ کیسا ہوتا ہے۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق صدر مملکت نے گجرانوالہ کنٹونمنٹ میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
جنگ میں ہماری افواج کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم شہباز شریف ہمت اور حوصلے کے ساتھ قوم کے دفاع کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہے، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے بعد ہماری بری فوج، بحریہ اور فضائیہ نے جو کردار ادا کیا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ […]
وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کل چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار چین کا تین روزہ دورہ کریں گے، دورے میں چینی ہم منصب سے ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحٰق ڈار 19 تا 21 مئی چین کا تین روزہ دورہ کریں گے، انہیں دورے کی دعوت چینی ہم منصب وانگ ای نے دی تھی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دورے […]
ارونا چل پردیش کے نام کی تبدیلی پر چین کے ساتھ ہیں: دفتر خارجہ
پاکستان نے چین کی جانب سے ارونا چل پردیش کے نام کی تبدیلی پر چین کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چین کی جانب سے اروناچل پردیش کے کچھ علاقوں کے نام تبدیل کرنے کی پیش رفت کو دیکھا ہے، پاکستان خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے مسائل پر چین […]