Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، لیکن میرے ہاتھ بندھے ہیں، انہوں نے ایکسپورٹرز کیلئے ٹیکس ساڑھے 7 سے کم کر کے ساڑھے4 فیصد کرنے کا بھی اعلان […]
ٹرمپ کی پیوٹن سے یکم فروری تک کیف پر حملے روکنے کی درخواست
کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ذاتی طور پر درخواست کی ہے کہ یکم فروری تک کیف پر حملوں سے گریز کیا جائے تاکہ مذاکرات کے لیے سازگار فضا قائم ہو سکے۔ پیسکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایک ہفتے کے […]
ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی
قیمتی دھاتوں کی بلند اڑان رک گئی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 35 ہزار 5 سو روپے کمی سے 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 30 ہزار 435 روپے کی بڑی […]
پاکستان کسی ابراہیمی معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا، ایران پر طاقت و پابندیوں کے استعمال کے خلاف ہیں: دفتر خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی ابراہیمی معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا، پاکستان کا ابراہیمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایران پر طاقت اور پابندیوں کے استعمال کے خلاف ہیں۔ وزارت خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل سٹبلائزیشن فورس […]
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 6000 سے زائد پوائنٹس گر گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 923 پوائنٹس […]
برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر کا بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب
برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔ جرمن چانسلر فریڈرک رمز نے کہا کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کے مشن کو بدنام نہیں ہونے دیں گے، مشن کی کامیابی کو نظرانداز یا نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ فریڈرک رمز نے کہا کہ […]
جنگ کی نوعیت تبدیل، مسلح افواج تیزی سے ٹیکنالوجی اپنا رہی ہیں: فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ کی نوعیت تبدیل ہو چکی ہے، پاکستان کی مسلح افواج تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں، تیزی سے ٹیکنالوجی اپنا رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، […]
پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دیدی
ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بناسکی، مہمان ٹیم کی جانب سے کیمرون گرین 36رنز بنا کر […]
عالمی حساس اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی سنگین سکیورٹی چیلنج بن گئی
عالمی اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی اور حساس معلومات تک رسائی ایک سنگین سکیورٹی چیلنج بن گئی ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سائبر دفاعی ادارے سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سکیورٹی ایجنسی کے عبوری سربراہ مدھو گوتمکلا نے حساس سرکاری دستاویزات کو ’’اے آئی ایپلیکیشن‘‘ پر اپلوڈ کر دیا جو […]
وزیراعظم شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کا عزم
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان میں انسدادِ پولیو کی کوششوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدباب تک بل گیٹس […]