Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

روس کا جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ

روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس میں متعدد مکانات تباہ اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز روس نے یوکرین پر جنگ کے آغاز کے بعد سے سب سے بڑا […]

چین کا ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ

چین نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ صورت حال پر اپنی پوزیشن واضح کرچکے، چین دونوں ممالک کے ساتھ روابط جاری رکھنے کا خواہش مند ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امن اور طویل […]

نیتن یاہو کا غزہ پر مکمل قبضے کا اعلان، امریکی دباؤ پر محدود امداد پہنچانے کی اجازت

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں محدود پیمانے پر بنیادی انسانی امداد کی تقسیم کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر مکمل قبضہ کرے گا، اسرائیلی فوج نے غزہ کے دوسرے بڑے شہر خان یونس کے تمام شہریوں کو فوری جبری انخلا کا حکم بھی دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ […]

بیرون ملک وفود بھیجنے کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اعتراض پراعظم تارڑ کی وضاحت آگئی

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی کے اعتراض پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی وفد میں حکومتی ارکان ہی شامل ہوتے ہیں۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کواختلاف رائےکا حق ہے،حکومتی وفد اتحادی اراکین پرمشتمل ہے۔ اس موقع پر ایوان میں […]

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان صنعتی و تجارتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان صنعتی و تجارتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق ہو گیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی بیلاروس کے سفیر اے میٹیلیٹسہ سے اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں صنعتی منصوبوں کی بحالی، ٹیکسٹائل شراکت داری اور افرادی قوت تبادلے پر گفتگو کی گئی، بلوچستان میں بیلاروس کے تعاون سے […]

رومانیہ کے صدارتی انتخابات، ٹرمپ کا حمایت یافتہ امیدوار ہار گیا

رومانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یورپی یونین کے حامی نکوسر ڈین نے کامیابی حاصل کرلی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار جارج سائمن کو شکست ہوئی ہے، جنہوں نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے نکوسر ڈین پر چار لاکھ ووٹوں کی برتری کا دعویٰ کر دیا ہے۔ رومانیہ کے […]

یوم تکبیر: 28 مئی کوعام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے یوم تکبیر کے موقع پر28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کے مطابق 28 مئی کو یوم تکبیر کے سلسلہ میں صوبائی دفاتر، بلدیاتی کونسلز سمیت تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ یومِ تکبیر کے موقع پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کی جانب سے بھی 28 […]

بھارت پانی روکنے کی ہمت نہیں کرسکتا، اگر ایسا ہوا تو دہائیوں تک نتائج محسوس ہوں گے، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو سالوں اور دہائیوں تک اس کے نتائج محسوس کیے جائیں گے، کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو بڑی یقین دہانیاں کرائی ہیں اور اس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات میں مزید لیوی، بجلی کے بلوں میں ڈیبٹ سروس سرچارج لگانے اور گیس کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے نتیجے میں عوام کو مزید مالی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔  وفاقی […]

پی ایس ایل؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

پی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More