Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ لاہور میں ہونے والی تقریب میں قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور بنگلادیشی کپتان لٹن داس نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے قذافی اسٹیڈیم بلڈنگ کی چھت اور گراونڈ میں ٹرافی […]

وزیراعظم شہباز شریف دورہ ایران مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دورہ ایران مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے شہر لاچین کے ایئرپورٹ پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز […]

جھوٹا بھارتی بیانیہ بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی سفارتی ٹیم کا دورہ امریکا طے

پاک بھارت جنگ کے محرکات پر جھوٹا بھارتی بیانیہ بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی سفارتی ٹیم کا اہم مشن طے پا گیا۔ وزیراعظم کا تشکیل کردہ وفد بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں 2 جون کو امریکا کیلئے روانہ ہوگا، وفد کی نیویارک میں اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، پاکستانی وفد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل […]

نوشکی: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی

بلوچستان کے شہر نوشکی میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نوشکی کے علاقے کلی محمد حسنی میں نامعلوم افراد نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس سے وحید شہید ہو گیا، شہید اہلکار کی نعش ہسپتال […]

ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پُرامن مقاصد کے لیے ایران کے ایٹمی پروگرام کی حمایت کرتا ہے، مسئلہ کشمیر اور پانی کے مسئلے سمیت تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں، تجارت اور انسداد دہشت گردی پر بھی بھارت سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تہران میں ایرانی صدر […]

بلوچستان میں بھارتی پراکسیز کی سہولت کاری بے نقاب، اسلحہ، تربیت فراہم کرنے لگیں

بلوچستان میں بھارتی پراکسیز کی سہولت کاری بے نقاب، بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ پراکسیز کی معاونت سے دہشتگرد کارروائیاں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کی سرپرست اعلیٰ معرکہ حق  آپریشن بنیان مرصوص  میں تاریخی شکست کے بعد مودی سرکار بوکھلاہٹ […]

اسرائیل کا آئندہ 2 ماہ میں غزہ کے 75 فیصد علاقے پر قبضے کا گھناؤنا منصوبہ

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک خاص منصوبے پر عمل کرتے ہوئے آئندہ دو ماہ میں مرحلہ وار غزہ کی پٹی کے 75 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس ملٹری آپریشن اور 75 فیصد علاقے پر قبضے کے […]

عدالتی ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے قومی فریم ورک ناگزیر ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے قومی فریم ورک ناگزیر ہے۔ قانون و انصاف کمیشن کے زیر اہتمام عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر سمپوزیم کا اہتمام کیا گیا،جس میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی، سپریم کورٹ کے ججز اور ماہرین نے شرکت کی۔ جسٹس […]

سکندر رضا نے پی ایس ایل فائنل سے 10 منٹ پہلے انٹری کی فلمی کہانی بتادی

لاہور قلندرز کو تیسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بنوانے والے زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے پی ایس ایل 10 کے فائنل میں میچ سے 10 منٹ پہلے پہنچنے کی فلمی کہانی بیان کردی۔ لاہور قلندرز کے اہم کھلاڑی سکندر رضا پلے آف مرحلے سے پہلے ہی ٹیم کو چھوڑ کر قومی […]

امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کیلئے یورینیم افزودگی کو معطل نہیں کیا جائے گا، ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے یورینیم افزودگی کو عارضی طور پر معطل نہیں کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمٰعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران، امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کو یقینی بنانے کے لیے یورینیم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More