Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

کوئٹہ میں 31 مئی 1935 ءکا زلزلہ جب 42 سیکنڈ میں پورا شہر تہس نہس ہو گیا

کوئٹہ 31, مئی 1935 کی رات جب لوگ نیند میں تھے، اچانک زمین لرز اٹھی۔ صرف 45 سیکنڈ میں کوئٹہ شہر مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ زمین سے شعلے اٹھتے محسوس ہوئے، اور ہر طرف دھول، چیخ و پکار اور تباہی کا منظر چھا گیا۔ کوئٹہ شہر […]

بھارتی فوج نے پاکستان سے جنگ میں اپنے لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کردی

بھارتی فوج نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں اس کے کچھ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے، تاہم یہ بھی کہا کہ 4 روزہ تنازع کبھی بھی ایٹمی جنگ کے قریب نہیں پہنچا۔ ہفتے کے روز سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ میں شرکت کے دوران ’بلومبرگ ٹی وی‘ کو دیے […]

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر کی تھرو کی، یاسر سلطان کی دوسری تھرو 75.39 میٹر کی رہی جبکہ تیسری کوشش میں یاسر سلطان نے 75.50 میٹر کی تھرو کی۔ پاکستان کے […]

عمران خان کا حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان، علی ظفر کی تصدیق

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا […]

شہید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا

شہید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازجنازہ ہدایت اللہ بلیدی کے آبائی علاقے بھاگ ناڑی میں ادا کی گئی، نمازجنازہ میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، سیاسی و قبائلی عمائدین اور عوام نے شرکت کی۔ لیویز کے چاق و چوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو […]

حج آپریشن کا آج آخری روز،سرکاری سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین سعودیہ پہنچ گئے

عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کے آپریشن کا آج آخری روز ہے۔ سرکاری حج سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے، حج فلائٹ آپریشن کے آخری روز چار پروازوں سے 1305 عازمین مکہ مکرمہ پہنچیں گے جبکہ حج آپریشن کی تکمیل پر حجاز مقدس پہنچنے والے پاکستانی سرکاری عازمین کی […]

پاکستان کا وفد تجارت پر مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے امریکا آ رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نمائندے آئندہ ہفتے تجارتی مذاکرات اور بات چت کرنے امریکا آرہے ہیں، اسلام آباد محصولات (ٹیرِف) پر کوئی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان کو امریکا کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے تجارتی اضافے کی وجہ سے اپنی برآمدات پر 29 فیصد تک […]

اسرائیلی فوج کی فلسطینی عازمین حج کی منی بس کو ٹکر، رام اللہ میں عرب وزرا کی ملاقات روکنے کا اعلان

اسرائیل کے تازہ حملے میں شمالی غزہ میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج نے اردن کے راستے حج پر جانے والے عازمین کی منی بس کو ٹکر ماردی، جب کہ اسرائیلی حکومت نے عرب وزرا کو رام اللہ میں ملاقات کرنے سے روکنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطری نشریاتی ادارے […]

بھارت بھر میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں خطرناک اضافے پر گہری تشویش ہے، پاکستان

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت بھر میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافے پر گہری تشویش ہے۔ پاکستان، بھارت کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں کے حقوق اور سلامتی کو یقینی بنائے، خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو۔ وزارت خارجہ کی […]

وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی قبائلی جرگے میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے، عسکری حکام کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر بھی کوئٹہ پہنچ رہے ہیں، جہاں سول و عسکری اعلیٰ سربراہان اہم قبائلی جرگے میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، قائم مقام […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More