Trending
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
- امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
- میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی ’’سونے کی ساڑھی‘‘ نے دھوم مچا دی
- ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
- پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈا سچائی کی طاقت سے شکست کھا گیا، عطا تارڑ
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے: رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں نہ بیٹھنے کی صورت بھی اپوزیشن کی طرف سے ہے، حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔ اپوزیشن ممبران سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے فلور آف […]
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 74 فلسطینی شہید
اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 74 فلسطینی شہید اور 391 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار 833 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملے میں 74 فلسطینی شہید اور 391 زخمی ہوئے […]
کراچی میں مسلسل زلزلے، نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر نے وجہ بتادی
نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر نے کہا ہے کہ کراچی میں غیرمعمولی تعداد کے زلزلے فالٹ کے اندر ٹیکٹونک تناؤ(پلیٹوں کی حرکت) کے قدرتی اخراج کی عکاسی کررہے ہیں، لانڈھی فالٹ لائن کا فعال ہونا ان زلزلوں کی اصل وجہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق اسلام آباد اور کراچی نے شہر […]
قائمہ کمیٹی کا کام کرپشن کے مقدمات میں ضمانتیں اور بریت دلانا نہیں، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی کا کام کسی کو ضمانتیں دلانا، جیل میں ملاقاتیں کرانا یا کرپشن کے مقدمات میں بریت دلانا نہیں ہے۔ ق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ قائمہ کمیٹی وہ کام نہیں کر سکتی، جس کا مطالبہ پی ٹی […]
اسرائیل ایران کشیدگی، دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی : ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران، دونوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کرنے کے فوراً بعد بمباری شروع کر دی، اسرائیل اپنے […]
ایران بات چیت کے لیے تیار ہے: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے لیے بھی ہامی بھر لی۔ تازہ ترین بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران مذاکرات کی میز پر ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع کے لیے […]
وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ 11 خوارج ہلاک، میجر اور لانس نائیک شہید
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں بھارت کے حمایت یافتہ خوارج کے خلاف بڑا آپریشن کیا اور اس دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کا میجر معیز اور لانس نائیک جبران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]
میری مشاورت کے بغیر کے پی کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ میری مشاورت کے بغیر کے پی کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہیے تھا، سپریم کورٹ کی اجازت سے بجٹ میں وہ تبدیلیاں کرنی ہوں گی جو میں چاہوں گا یہ میرا حتمی فیصلہ ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان […]
ایرانی حملہ ناقابلِ قبول، غزہ میں جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں: قطری وزیراعظم
قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن جاسم نے دوحہ کے قریب امریکی اڈے پر ایرانی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملہ ناقابل قبول ہے، قطری فضائیہ نے کامیابی سے دفاع کیا، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لبنانی وزیراعظم نواف سلام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد بن عبدالرحمٰن جاسم […]
کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہیں : وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے گفتگو
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی ملاقات ہوئی جس میں نیب کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعظم اور چیئرمین نیب کی ملاقات میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ چیئرمین نیب نے وزیراعظم کو قومی احتساب بیورو کی دو سالہ کارکردگی […]