Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ملک بھر میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مغربی ہوائیں 6 ستمبر کو راجستھان سے سندھ میں داخل ہوں گی، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص، شہید بے نظیر آباد میں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سجاول، دادو، سکھر، لاڑکانہ، جیکب […]

مغربی کنارے کے کسی بھی الحاق کا اسرائیلی منصوبہ سرخ لکیر ہے: یو اے ای کا انتباہ

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مغربی کنارے کے کسی بھی قسم کا الحاق ہمارے لیے سرخ لکیر ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی معاون وزیر لانا نسیبہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کسی بھی کوشش کو سرخ لکیر سمجھا […]

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک ذخائر 14 ارب 27 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 14 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 35 […]

کوئٹہ میں خودکش حملہ قابو سے باہر تھا، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان

ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سریاب روڈ پر خودکش حملہ قابو سے باہر تھا، دھماکے میں 15 افرادجاں بحق اور 32 افراد زخمی ہوئے، دھماکے میں 8 کلو باردوی مواد استعمال کیا گیا، جلسے کی اجازت نہیں دے رہے تھےلیکن منتظمین کی ضد پر اجازت دی، جلسے کی این […]

اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں مزید بارش، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ مون سون کا نواں سپیل اگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، اس دوران ملک کے بالائی علاقوں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سپیل کے زیر اثر 6 […]

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے مخالف، زیلنسکی سے ملاقات کیلئے تیار ہوں: پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ہم یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے مخالف ہیں، یوکرین کے علاقوں پر قبضے کیلئےنہیں بلکہ وہاں کے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے کوشاں ہیں۔ روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ میں زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، اگر ملاقات مناسب طریقے سے تیار کی […]

بھارت کا سفارتی سطح پر پھر رابطہ، دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا

بھارت نے پاکستان سے سفارتی سطح پر ایک بار پھر رابطہ کر کے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلابی صورت حال سے آگاہ کر دیا۔ وزارت آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے سفارتی سطح پر ایک بار پھر رابطہ کیا ہے، بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو دریائے […]

رواں سال برطانیہ، جاپان اور جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے شدید گرمی ریکارڈ

رواں سال برطانیہ، جاپان اور جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے شدید گرمی ریکارڈ کی گئی، گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ خبرایجنسی کے مطابق برطانیہ میں جون تا اگست اوسط درجہ حرارت 16.1 ڈگری رہا جو 1884 کے بعد نیا ریکارڈ بن گیا، برطانیہ میں رواں […]

وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال اور طبی سہولیات متعارف کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے اپنے دورۂ چین کے دوران بیجنگ کے آنژن ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دستیاب سہولیات، جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر نظام کا معائنہ کیا، اس موقع پر […]

انڈونیشیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں شریک سینکڑوں افراد گرفتار، کئی لاپتہ

انڈونیشیا میں ارکان پارلیمنٹ کی شاندار مراعات کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ 20 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت میں گزشتہ ہفتے شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم از کم 6 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More