سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافہ ہو گیا۔

سٹیٹ بینک ذخائر 14 ارب 27 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 14 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 35 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اضافے سے 19 ارب 65 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P