Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
افغانستان سے دہشت گردوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سیکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ […]
کوئٹہ : اچکزئی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی ، 200 سے زائد دکانیں متاثر
کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار میں 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق جائے […]
سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا سوگوار، 26 نعشوں میں سے 20 کی شناخت، 83 افراد تاحال لاپتہ
سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا آج بھی سوگوار ہے، عمارت سے ملنے والی 26 نعشوں میں سے 20 کی شناخت ہوگئی ہے، ملبہ ہٹانے اور نعشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ 83 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ آگ سے متاثرہ گل پلازہ کے کئی حصے گر گئے، پلازہ سے متصل بلڈنگ کے دو […]
چیف جسٹس پاکستان کی سپریم کورٹ بار سے ملاقات، کیس مینجمنٹ بہتر بنانے پر اتفاق
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کی، اس موقع پر کیس مینجمنٹ بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں سپریم کورٹ میں ماہانہ کاز لسٹ پیشگی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ہفتہ وار کاز لسٹ بدھ تک جاری کی جائے گی، مقدمات کی ڈی لسٹنگ […]
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے کا نوٹیفکیشن چیلنج
وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو جماعت اسلامی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران جماعت اسلامی اسلام […]
ساف مینز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ ڈرا
پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے نیپال کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے میچ ڈرا کردیا۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں نیپال کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔ ایک مرحلے پر نیپال کو 0-3 کی برتری حاصل تھی لیکن پاکستانی ٹیم نے […]
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی
پاکستان نے بھارت کے لئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کر دیا جس کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود 24 فروری 2026 تک بدستور بند رہے گی۔ اتھارٹی کے مطابق بھارتی ایئر لائنز […]
بلو چستان کے 25 اضلاع میں بارش اور 9 اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی
حکمہ موسمیات نے 21 اور 22 جنوری کو بلو چستان کے 25 اضلاع میں بارش اور 9 اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، نو شکی، ہرنائی اور ژوب میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارکھان، سبی، موسیٰ خیل، کوئٹہ، […]
ساف مینز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ ڈرا
پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے نیپال کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے میچ ڈرا کردیا۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں نیپال کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔ ایک مرحلے پر نیپال کو 0-3 کی برتری حاصل تھی لیکن پاکستانی ٹیم نے […]
جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، فیلڈ مارشل، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کی شرکت
سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیراعظم شہبازشریف سمیت وفاقی و صوبائی وزرا اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت […]