Browsing Category
بزنس
بزنس
چینی ڈھائی ماہ میں 28 روپے مہنگی، افغانستان کو برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
ملک میں چینی کی قیمتوں اور افغانستان کے لیے چینی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ جولائی 2024 تا جنوری 2025، رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران افغانستان کو چینی کی برآمد میں حیرت انگیز طور پر ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع […]
صدر مملکت آصف زرداری لزبن پہنچ گئے،
صدر مملکت آصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور 50 ویں امام پرنس رحیم آغا خان سے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کی وفات پر اظہار افسوس کریں گے۔ آصف علی زرداری نے دورہ پرتگال کے موقع پر ترکیہ میں […]
سونے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3 ہزار ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یک دم 42 ڈالر کے اضافے کے بعد 2903ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت […]
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 21 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 10 ہزار 322 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی […]
معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں: نواز شریف
صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کے لیے اچھے اشارے ہیں۔ لاہور میں صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال، […]
ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی
پاکستان میں سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1346 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 46 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام […]
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی ریکارڈ
رواں ہفتے کےد وران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی آگئی، ملک میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 1.02 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 16 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور22 کی قیمتیں مستحکم […]
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1634 پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان ہوگیا۔ جمعرات کو سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ایک موقع پر 230 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 165 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ بعدازاں پاکستان سٹاک […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی […]
گیس مہنگی ہونے سے ایکسپورٹ کا ہدف متاثر ہوگا، بزنس کونسل
پاکستان بزنس کونسل ( پی بی سی) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتوں کو مہنگی گیس کی فراہمی سے ایکسپورٹ کو 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا وزیراعظم کا ہدف حاصل کرنا ناممکن ہوجائے گا. گزشتہ روز وزیراعظم کو لکھے گئے ایک خط میں پی […]