بین الاقوامی – صفحہ 15 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنےکا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کو مزید دس روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔   صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں کے برعکس ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اسی لیے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملوں کی آخری تاریخ کو بڑھا […]

ایرانی نیول چیف کی ہلاکت امریکا اسرائیل تعاون کی تازہ مثال ہے؛ نیتن یاہو

اسرائیلی فوج نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ علی رضا   تنگسیری آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے اور تجارتی جہازوں کی […]

جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایران کے نیول چیف اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیلی فوج نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ علی رضا   تنگسیری آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے اور تجارتی جہازوں کی […]

برطانوی وزیر دفاع کا جنگ کے خاتمے پر زور، فوجی حل سے گریز کی حمایت

 برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ وہ جنگ ختم کرنے کے امریکی منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں ہیں، تاہم برطانیہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ جان ہیلی کے مطابق آبنائے ہرمز کی صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ ممالک کو ایک پلیٹ فارم […]

ایران جنگ نہیں چاہتا، تنازع کا مستقل خاتمہ چاہتا ہے، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا بلکہ تنازع کے مستقل خاتمے کا خواہاں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ تہران خطے میں ہونے والی تباہ کاریوں کے ازالے کے لیے معاوضے کا مطالبہ بھی کرتا ہے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا مختلف […]

پاکستان مخالف غیر مہذب بیان دینے پر جے شنکر پر بھارت میں کڑی تنقید

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستان مخالف غیر مہذب بیان پر بھارت میں کڑی تنقید ہوئی ہے اور غیر سفارتی زبان اور پالیسی پر سوالات اٹھادیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو پاکستان مخالف حالیہ غیر مہذب  بیان پر شدید ردعمل کا سامنا ہے، یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستان، […]

ٹرمپ نے کہا امریکا کو ایرانی تیل تک رسائی حاصل ہوسکتی ہے،امریکی اخبار

ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 82 ویں لہر کا آغاز کردیا۔   مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میزائلوں نے صیہونی علاقوں میں تباہی مچادی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ گھروں کو نقصان پہنچا۔   تل ابیب میں سائرن بج […]

امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا

امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں   امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا گیا۔   امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے 2ایرانی رہنماؤں نے ٹارگٹ لسٹ سے […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں ایران بظاہر امریکا کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم ایرانی قیادت اس بات کا کھل کر اظہار کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ ایسا کرنے پر انہیں اپنی ہی عوام کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان پسِ پردہ رابطے جاری ہیں اور ایران کی جانب سے ڈیل کے لیے بے چینی بھی دکھائی دے رہی ہے، لیکن ایرانی حکام اس حوالے سے محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق ایرانی قیادت کو خوف ہے کہ اگر وہ معاہدے کی حمایت میں بیان دیں گے تو اندرونِ ملک سیاسی دباؤ اور عوامی ردعمل ان کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران نہ صرف اپنے عوام بلکہ امریکا کے ممکنہ ردعمل سے بھی خوفزدہ ہے، اسی لیے وہ واضح مؤقف اختیار نہیں کر پا رہا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا اس وقت ایک اہم مرحلے پر کھڑا ہے جہاں ایک بڑی پیش رفت ممکن ہے، تاہم اس کے لیے ایران کو واضح اور کھلے انداز میں سامنے آنا ہوگا۔ ٹرمپ نے اپنی خارجہ پالیسی…

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ بندی کے لیے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز سامنے آ گئی ہیں۔   امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تجاویز میں ایران کے جوہری اور میزائل پروگرامز کو محدود کرنا، آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا، مسلح گروہوں کی ایرانی حمایت روکنا، انٹرنیشنل اٹامک انرجی […]

میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں ایران بظاہر امریکا کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم ایرانی قیادت اس بات کا کھل کر اظہار کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ ایسا کرنے پر انہیں […]