بین الاقوامی – صفحہ 85 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

میڈونا کی پوپ سے اپیل؛ اس سے قبل بہت دیر ہوجائے، غزہ کے بچوں کو بچائیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ میڈونا نے پوپ آف ویٹیکن پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے اور جنگ سے متاثرہ بچوں کے لیے امدادی راستے کھلوانے کے لیے کردار ادا کرنے اپیل کی ہے۔ موسیقی کی دنیا کی 66 سالہ اسٹار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ […]

اسرائیل دائمی جنگ چھیڑ رہا ہے،غزہ میں اقوام متحدہ کا عالمی مشن قائم کیا جائے، فرانس

فرانسیسی صدر نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کو دائمی جنگ سے بچانے کے لیے وہاں عالمی مشن قائم کیا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے غزہ میں اسرائیل کے مکمل فوجی قبضے کے منصوبے کو دائمی جنگ کی طرف ایک قدم قرار دیا۔ صدر میکرون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ […]

پی ایچ ایف کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے گرین سگنل مل گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو لیگ میں شرکت کے لیے گرین سگنل مل گیا۔ ذرائع کے مطابق مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پرولیگ کے معاملے پر مشاورت ہوئی۔ پی ایچ ایف حکام نے پرو لیگ میں شرکت کے پاکستان ہاکی پر ہونے […]

ترکیہ: صوبہ چناق قلعہ کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

ترکیہ کے شمال مغربی صوبے چناق قلعہ (Canakkale) کے مرکزی علاقے میں خوفناک جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی جو تیز ہواؤں کے باعث تیزی سے پھیل گئی۔ مقامی حکام اور میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ سیکڑوں افراد کو احتیاطی طور پر محفوظ مقامات پر […]

ٹرمپ کے عائد کردہ ٹیرف سے 55 فیصد برآمدات متاثر ہوں گی، بھارت

بھارت حکومت نے کہا ہے کہ امریکا کو بھارت کی تقریباً 55 فیصد اشیائے تجارت کی برآمدات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف کے تحت آئیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری پر بطور سزا بھارتی سامان پر اضافی […]

غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی ٹارگٹڈ حملے میں الجزیرہ کے 5 صحافی شہید

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی ٹارگٹڈ حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی شہید ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق نامہ نگار انس الشریف اور محمد قرائیا کے علاوہ کیمرہ مین ابراہیم ظہیر، محمد نوفل اور مومین علیوا ہسپتال کے مرکزی دروازے پر […]

پاکستان واضح کرچکا، کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان واضح کرچکا ہے کہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ دورہ امریکہ کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب میرے لیے اعزاز کی بات ہے، […]

غزہ پر قبضے کا منصوبہ، اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر فوجی قبضے کی تجویز کی سکیورٹی کابینہ سے منظوری کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی وزیر خزانہ بذلیل اسموٹرچ نے غزہ میں جنگ کے نیتین یاہو کے منصوبوں پر حکومت گرانے اور نئے انتخابات کی دھمکی دی ہے، وزیر خزانہ […]

غزہ میں صیہونی فورسز کی درندگی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 61 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی درندگی کا سلسلہ جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 61 فلسطینی شہید جبکہ 363 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 5 فلسطینی بھوک سے جان کی بازی ہار گئے، غذائی قلت کا شکارہوکر 100 بچوں سمیت 217 افراد شہید ہوئے، اسرائیلی فورسز کے خوراک کے متلاشیوں پر حملوں میں […]

عاصم منیر کیساتھ ممکنہ ملاقات کا ڈر، مودی نے ٹرمپ کی دعوت قبول نہیں کی، امریکی جریدے کا دعویٰ

امریکی جریدے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کے ڈر سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر کی دعوت قبول کرنے سے انکار کیا۔ امریکی جریدے  بلومبرگ  نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ آمنا سامنا ہونے […]