بین الاقوامی – صفحہ 83 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان اورسعودی عرب نے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کردیا

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کے وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کردیا ۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر ہسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 15 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے آج النصر ہسپتال کو باقاعدہ نشانہ بنایا جس سے ڈیوٹی پر موجود 4 صحافیوں سمیت 15 افراد کی شہادت ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے صحافیوں میں غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کا کیمرامین حسام المصری، امریکی خبرایجنسی ایسوسی ایٹڈپریس اور برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی نامہ نگار مریم ابودقہ، […]

چین کے نئے میگا ڈیم نے بھارت میں آبی جنگ کے خدشات پیدا کردیے

بھارت کو خدشہ ہے کہ چین کے علاقے تبت میں مجوزہ میگا ڈیم خشک موسم میں ایک بڑے دریا کے پانی کے بہاؤ کو 85 فیصد تک کم کر دے گا، اسی خدشے کے باعث نئی دہلی نے اثرات کو کم کرنے کے لیے اپنے ڈیم کی منصوبہ بندی کو تیز کر دیا ہے۔ غیر […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دنیا کے لیے ایک "مسئلہ” بن چکے ہیں، ڈنمارک

برسلز میں یورپی یونین اجلاس کے موقع پر ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر برس پڑیں۔ ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن نے غزہ میں انسانی المیے کو انتہائی ہولناک اور تباہ کن قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاریوں کے منصوبے کی شدید مذمت کی۔ عالمی خبر […]

ایئرکینیڈا کے ملازمین کی ہڑتال، سینکڑوں پروازیں منسوخ، مسافر خوار

ائیر کینیڈا کو ایک بڑے بحران کا سامنا ہے کیونکہ ملازمین کی مکمل ہڑتال کے باعث فضائی آپریشنز معطل کردیے گئے ہیں، اس اچانک فیصلے سے سینکڑوں پروازیں متاثر اور لاکھوں مسافر مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا اور کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائز کے درمیان گزشتہ آٹھ ماہ […]

ایرانی صدر کا پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، امداد کی پیشکش

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں موجود ایرانی سفارتحانے کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہر طرح کے تعاون، امداد اور ریلیف […]

بھارت چین سے نہیں بیٹھے گا، مقابلہ کرنے کیلئے ایشین ٹائیگر بننا پڑے گا: ایس ایم تنویر

پیٹرن انچیف یونائیٹد بزنس گروپ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ بھارت چین سے نہیں بیٹھے گا، مقابلہ کرنے کیلئے ایشین ٹائیگر بننا پڑے گا۔ شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایم تنویر کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت میں کمی ہوئی مزید کمی کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، ہمارا ہدف […]

سکھ برادری کا 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں خالصتان ریفرنڈم

سکھ برادری امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں 17 اگست کو خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کرے گی۔ واشنگٹن  میں کل امریکا میں مقیم سکھ برادری بڑی تعداد میں شرکت کرے گی جس میں سکھ برادری کے جمہوری حقوق کا اظہار کیا جائے گا۔ امریکی حکام نے سکھوں کے جمہوری حقوق کا دفاع کرتے ہوئے […]

پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور امریکا نے باہمی تعلقات، انسداد دہشت گردی، بارڈر سیکیورٹی اور انسداد منشیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، وزیرداخلہ محسن نقوی نے عالمی امن کےلیے امریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں کو سراہا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشتگردی گریگوری لوگرفو نے […]

پاکستان، چین، افغانستان کے مذاکرات 20 اگست کو کابل میں ہونگے

پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات 20 اگست کو کابل میں ہوں گے۔ ‎چینی وزیرِ خارجہ، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور افغان وزیرِ خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے اور سی پیک کی توسیع پر بھی بات ہو گی۔ مذاکرات میں پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی، بلوچ […]