بین الاقوامی – صفحہ 82 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

مودی سرکار نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کردیا، دہلی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک

دہلی میں منعقد ہونے والی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک ہوگئی جب کہ مودی سرکار کی ناقص سفارتی پالیسیوں نے بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کر دیا۔ پاک بھارت جنگ میں امریکی ثالثی سے انکار ،بھارت کے سفارتی و معاشی زوال کی بڑی وجہ بن گیا۔ بھارتی جریدے بزنس […]

اسرائیل کی غزہ پر زمین اور فضا سے بمباری، ترجمان حماس سمیت 77 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تازہ فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ حملہ غزہ کی ایک رہائشی عمارت کی پہلی اور دوسری منزل پر کیا گیا تاہم اب تک اس کارروائی کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری […]

مدینہ منورہ میں منشیات فروشی پر 3 پاکستانیوں سمیت 3 افراد گرفتار

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔ سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیتھمین برآمد کی گئی ہے۔ سعودی […]

ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے: خاتون اول کا سیلاب متاثرین کیلئے پیغام

ترک خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان کی سیلابی صورت حال پر اپنا جذباتی پیغام سوشل میڈیا کے ذریعے دیا ہے۔ اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کیا اور بتایا کہ 2010ء کے سیلاب میں وہ پاکستان گئی تھی اور وہاں متاثرین کی حالت زار و بے بسی […]

صیہونی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے، 44 شہید، 206 زخمی

غزہ بھر میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی فوج کے مظلوم بے گھر اور نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے تھم نہ سکے، تازہ حملوں میں صبح سے اب تک 44 فلسطینی شہید، 206 زخمی ،ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 10 افراد کو خوارک کی تلاش کے دوران شہید کیا […]

موریطانیہ کے قریب کشتی الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک

افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا اور کشتی میں کل 160 افراد سوار تھے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک ہوئے اور 100 تاحال لاپتا ہیں جب کہ 17 افراد […]

رجب طیب اردوان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، سیلاب میں نقصانات پر اظہارِ افسوس اور مدد کی پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، پاکستان کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب پر گہرے افسوس کا اظہار اور ہر قسم کی مدد کی پیشکش کی ہے۔ ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان […]

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 18 افراد ہلاک

روس نے یوکرین پر بڑا فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ جمعرات کی رات بھر جاری رہا، جس میں یورپی یونین اور برٹش کونسل کی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں، اس پر یورپی یونین اور برطانیہ نے […]

اسرائیلی وزیر اعظم یہودی مخالف بیانیے کو ہتھیار بنانے سے گریز کرے: فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم یہودی مخالف بیانیے کو ہتھیار بنانے سے گریز کرے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے نیتن یاہو پر واضح کردیا کہ فرانس میں یہودی برادری کیخلاف شدت پسندی کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا، نیتن یاہو اسرائیل اور فرانس کے درمیان تنازع کو ہوا نہ دیں۔ […]

جنوری میں الاسکا میں ایف35 طیارہ حادثے میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

جنوری میں الاسکا میں ہونے والے ایف 35 طیارہ حادثے میں اہم انکشافات سامنے آ گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے سے قبل پائلٹ نے 50 منٹ تک انجینئرز سے مشاورت کی، لینڈنگ گیئر نہ کھلنے پر پائلٹ نے ایجیکٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ لینڈنگ گیئر سسٹم میں جما ہوا پانی رکاوٹ کا سبب بنا، […]