Browsing Category
بین الاقوامی
ایرانی سپریم کمانڈر نے احتجاج کرنے والے تاجروں کے مؤقف کی حمایت کر دی
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے احتجاج کرنے والے تاجروں کے مؤقف کی حمایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطا بق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجروں کے خدشات بالکل جائز ہیں، کرنسی بحران کے پیچھے دشمن کا ہاتھ ہے،ریال کی قدر میں مسلسل کمی نے […]
یمن کے معروف عالم دین کا مسجد میں طالب علم کی تلاوت سنتے ہوئے انتقال، ویڈیو وائرل
یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی مسجد میں طالب علم کی تلاوت سنتے ہوئے انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ الثنانی رمیلا کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی اور تدریس کر رہے تھے۔ وہ ایک طالب علم کی تلاوت توجہ سے سن […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ممالک کے مابین […]
افغان اور بھارتی پروپیگنڈا مشینری کا گٹھ جوڑ خطہ میں انتشار، انتہا پسندی کیلئے سرگرم
افغان اور بھارتی پروپیگنڈا مشینری کا گٹھ جوڑ خطہ میں انتشار اور انتہا پسندی کو ہوا دینے میں سرگرم ہے۔ خطہ کے مختلف ممالک میں ریاستی دہشت گردی اور مداخلت سے امن و امان کو تباہ کرنا انتہا پسند مودی کا وطیرہ بن چکا ہے۔ بھارتی پروپیگنڈا مشینری مودی کی ایما پر خطہ میں بد […]
افغان سرحد بند ہونے کے بعد پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں نمایاں کمی
پاکستان نے 11 اکتوبر کو افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کے بعد سرحد پار دہشت گرد حملوں اور تشدد سے جڑی ہلاکتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی ہے۔ سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ سکیورٹی رپورٹ 2025 کے مطابق دسمبر میں دہشت گرد حملوں میں تقریباً 17 فیصد کمی آئی، جب کہ […]
پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں، بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا: بھارتی رہنما
بھارتی رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آج […]
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر دھماکا، 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے قریب واقع مشہور اسکی ریزورٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار دھماکے سے تباہ ہوگیا، آزاد […]
یو اے ای یمن میں عسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے: سعودی عرب
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یمنی حکومت کے مطالبے کے مطابق 24 گھنٹے میں اپنی فوج یمن سے واپس بلائے اور کسی بھی فریق کو عسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ […]
بھارت میں اقلیتوں کیساتھ منظم ظلم وستم جاری، ہندوستان ٹائمز کا بھی اعتراف
نام نہاد سیکولر بھارت میں ریاستی پالیسی کے تحت اقلیتوں کیساتھ منظم ظلم وستم جاری ہے۔ ہندوتوا نظریہ کے زیرتسلط بھارت میں اقلیتوں پر تشدد اورناروا سلوک روزانہ کا معمول بن گیا، نظریہ کا پرچار کرنے والےمودی نے بھارت میں مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کردی،بھارت میں اقلیتوں کیلئے مذہبی رسومات ادا کرنا تو دور ،معاشی […]
اسرائیل نے یو این ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین کیلئے سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا
اسرائیل نے یو این ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین کیلئے سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این ایجنسی کا استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دی، قانون سازی سے انروا کے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں قانونی کارروائی کی جاسکے گی، اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں انروا کے 2 […]