Browsing Category
بین الاقوامی
خامنہ ای کا قتل ایران کی خود مختاری و سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے: چین
چین نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کو ایران کی خود مختاری اور سلامتی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل پر ردعمل دیا اور اس اقدام کی سختی سے مخالفت اور شدید مذمت کی۔ ترجمان چینی وزارت […]
امریکا و اسرائیل کا مقصد ایران کی تقسیم اور لوٹ مار ہے: علی لاریجانی
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے اعلان کیا ہے کہ آج ہی عارضی قیادت کونسل قائم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل ایران کو لوٹنے اور منتشر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، علیحدگی پسند گروپوں نے انتشار پھیلانے کی کوشش کی تو سخت جواب دیا جائے گا۔ […]
سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، اسرائیل نے حملہ کیا: امریکی میڈیا
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، پھر اسرائیل نے اس پر حملہ کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران پر حملے سے کچھ دیر قبل امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ممکنہ طور پر سب سے […]
امریکی و اسرائیلی جارحیت کے بعد ایران کی اسرائیل اور خلیجی ممالک میں فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش
اسرائیل اور امریکا نے ایران کے دارالحکومت تہران میں فضائی حملہ کردیا ہے جس کے بعد ہنگامی سائرن بجا دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر مشترکہ حملہ کیا ہے۔ حملے میں امریکی فضائیہ نے حصہ لیا۔ حملے کے بعد تہران میں […]
ایران کے میزائل کو ریاض کی فضاؤں میں بھی تباہ کردیا؛ سعودی عرب
سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے دارالحکومت ریاض اور ملک کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے ریاض کی جانب میزائل داغے جسے فضائی دفاعی نظام نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے فضا میں ہی ناکام […]
ایران؛ گرلز پرائمری اسکول پر اسرائیلی حملے میں 51 افراد جاں بحق؛ درجنوں زخمی
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کی ہولناک تفصیلات سامنے آ رہی ہے جس میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر بمباری کی خبر نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملے کے وقت اسکول میں تقریباً 170 طالبات موجود تھیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فضائی حملے […]
ایران کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا، کئی دن جاری رہ سکتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کچھ دیر پہلے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے، ایرانی خطرہ ختم کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد امریکی عوام کی سکیورٹی یقینی بنانا ہے، ایرانی رجیم کی جانب سے خطرے کو ختم کررہے […]
ایران میں حکومت تبدیلی کا مشن ناممکن، سپریم لیڈر زندہ ہیں: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران میں حکومت تبدیلی کا مشن ناممکن ہے، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای زندہ ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی حکومت تبدیلی کا مشن ناممکن ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ […]
امریکہ، اسرائیل کا ایران پر حملہ، روس کی پُرامن حل کیلئے تعاون کی پیشکش
امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، روس نے پُرامن حل کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی۔ روس فوری طور پر سیاسی اور سفارتی راستہ اختیار کرنے کا مطالبہ کرتا ہے، ہم بین الاقوامی قانون، باہمی احترام اور مفادات کے متوازن خیال کی بنیاد پر پُرامن حل میں معاونت کیلئے تیار ہیں۔ روسی وزارت […]
مسائل کے حل کیلیے پاکستان کیساتھ مذاکرات کے خواہاں ہیں؛ ترجمان طالبان
افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حالیہ کشیدگی اور سرحدی جھڑپوں کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کابل حکومت بارہا اس بات پر زور دے چکی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پیدا […]