Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کردی، 52 افراد جاں بحق
لبنان میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری ہیں، زمینی کارروائی بھی شروع کر دی، جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو چکی ہے جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ لبنانی فوج پیچھے ہٹ گئی اسرائیلی وزیردفاع کی جانب سے پیش قدمی کے حکام بعد صیہونی فوج نے کئی مقامات پر لبنانی سرحد کو عبور […]
بھارت نے اسرائیل کی حمایت میں ایران جیسے اتحادی کو تنہا چھوڑ دیا: سونیا گاندھی
بھارتی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہےکہ بھارت نے اسرائیل کی حمایت میں ایران جیسے اتحادی کو تنہا چھوڑ دیا۔ بھارتی جریدے میں شائع مضمون میں سونیا گاندھی نے لکھا کہ بھارتی حکومت نے ایران جیسے دیرینہ اتحادی کو نظر انداز کرکے اور اسرائیل کی حمایت کر کے بھارت کی سفارتی خودمختاری […]
اماراتی صدر اور روسی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے ٹیلی فونک رابطہ موصول ہوا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا، گفتگو میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سے متعلق امور […]
اسرائیل کا لبنان پر حملہ، حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کی شہادت کا دعویٰ
اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس میں اہم کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان پر حملے میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کو کامیابی کے ساتھ نشانہ […]
مہینوں منصوبہ بندی، نگرانی اور 60 سیکنڈ کی بمباری؛ شہادتِ خامنہ ای کی لمحہ بہ لمحہ کہانی
دنیا کے طاقتور ترین اور جدید ٹیکنالوجیز سے لیس ممالک امریکا اور اسرائیل کی جانب سے متعدد بار قتل کی دھمکیوں کے باوجود آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے کے بجائے اپنی ہی سرزمین پر شہادت کو ترجیح دی۔ ہفتوں قبل نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ ایرانی […]
برطانیہ کی جانب سے فوجی اڈے نہ ملنے پر مایوسی ہوئی: ٹرمپ
ایران پر کیے جانیوالے حملوں پر برطانیہ اور امریکا میں اختلاف سامنے آگیا، ڈیگو گارشیا کے استعمال سے روکنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ برطانیہ نے ڈیگو گارشیا فوجی اڈے کو ایران پر حملوں […]
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے بنکر سے باہر نکل آئے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے بنکر سے باہر نکل آئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی میزائلوں سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کیا، ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھ کر نیتن یاہو نے حیرت کا اظہار کیا۔ اسرائیلی فوج کے حکام نے نیتن یاہو کو ایرانی میزائلوں سے ہونے والے نقصانات […]
فوجی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کی شدید زخمی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ منصوره خجستہ باقرزادہ حالیہ فوجی حملوں میں شدید زخمی ہونے کے باعث جانبر نہ ہوسکیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ منصوره خجستہ شوہر کی شہادت کے بعد سے زخمی تھیں آج اُن زخموں کے باعث انتقال کر گئیں۔ یاد رہے یہ واقعہ خطے […]
آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید، ایران کی 27 مقامات پر حملوں سے نئی لہر شروع
ایرانی میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت کی تصدیق کر دی، انہیں دفتر میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید کیا گیا، ان کا بیٹا، بہو اور نواسی بھی شہید ہو گئے، اسرائیلی میڈیا نے ایران کے 40 سے زیادہ حکام قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ایران نے 27 […]
خامنہ ای کا قتل ایران کی خود مختاری و سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے: چین
چین نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کو ایران کی خود مختاری اور سلامتی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل پر ردعمل دیا اور اس اقدام کی سختی سے مخالفت اور شدید مذمت کی۔ ترجمان چینی وزارت […]