Trending
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
- خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز
- آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایران راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
- صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ
- معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی
- بھارتی ہندو توا پالیسیاں خطے کی سب سے بڑی دشمن ہیں: خواجہ آصف
- معرکہ حق میں جارحیت کا بھرپور دفاع کیا، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا: اسحاق ڈار
- امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف
- چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں: ٹرمپ
Browsing Category
بین الاقوامی
عمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے: امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والی پریس بریفنگ میں بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق سوال کیا گیا۔ اس پر ملر کا کہنا تھا کہ بانی […]
کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب
کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا شین بام 58 سے 60 فیصد تک ووٹ لے کر کامیابی حاصل کررہی ہیں۔ برطانوی […]
گھر میں چوری کیلئے آنیوالا چور ’اے سی‘ چلا کر وہیں سوگیا
بھارت میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہونے والا شخص ڈرائنگ روم میں ائیر کنڈیشن دیکھ کر وہیں لیٹ گیا اور خوابِ خرگوش کے مزے لینے لگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پیش آیا، جہاں ایک گھر میں […]
بھارتی شہر بینگلورو میں شدید بارش، 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بھارت کی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بینگلورو میں جون میں ہونے والی بارشوں کا 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینگلورو میں اتوار 2 جون کو بادل ایسے برسے کہ ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز بینگلورو میں 111.1 ملی میٹر بارش ہوئی جس […]
امریکا میں کہیں بارش، کہیں بگولوں نے تباہی مچا دی، آگ نے بھی جنگل جلا ڈالا
امریکا میں کہیں بارش تو کہیں بگولوں سے تباہی، آگ نے بھی قہر مچانا شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے 12ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا، درجنوں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ فائر فائٹرز کے مطابق سان […]
شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں 16 افراد جاں بحق
شام کے شمالی علاقے میں اسرائیل کے فضائی حملے میں سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبررساں اداروں کے مطابق شام کے شمالی علاقے حلب کے قریب ایک مبینہ اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 16 افراد مارے گئے۔ سرکاری میڈیا نے حملے اور اس میں ہونے والے انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق کردی ہے۔ […]
چینی مشن ’چینگ ای 6‘ کامیابی سے چاند پر اتر گیا
چین کا چینگ ای 6 قمری مشن نمونے جمع کرنے کے لیے چاند کے دور دراز حصے پر کامیابی کے ساتھ اتر گیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین کی قومی خلائی انتظامیہ کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے کہا کہ چینگ ای بہت بڑے جنوبی […]
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور ایگزیٹ پول میں بی جے پی کی واضح برتری کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات کے آخری مرحلے میں بھارت کی 8 ریاستوں میں 57 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل ہفتے کو مکمل کرلیا گیا، […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، آج مزید 60 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 60 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 36 ہزار 440 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 82 […]
برطانوی سفیر کو میکسیکو میں سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تاننا مہنگا پڑ گیا
میکسیکو میں برطانیہ کے سفیر جان بینجمن نے سفارتخانے کے عملے پر رائفل تان لی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ برطانوی وزارت خارجہ کے مطابق میکسیکو میں برطانیہ کے سفیر جان بینجمن کو نظم و نسق کی سنگین خلاف ورزی پر فوری طور پر اُن کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے […]