Trending
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
- خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز
- آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایران راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
- صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ
- معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی
- بھارتی ہندو توا پالیسیاں خطے کی سب سے بڑی دشمن ہیں: خواجہ آصف
- معرکہ حق میں جارحیت کا بھرپور دفاع کیا، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا: اسحاق ڈار
- امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف
- چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں: ٹرمپ
Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ جنگ بندی کی بائیڈن کی تجویز اچھی نہیں لیکن اسرائیل اسے تسلیم کرتا ہے، اسرائیلی مشیر
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے قریبی ساتھی اور مشیر نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کے پیش کردہ منصوبے کو اسرائیل کی جانب سے تسلیم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبہ اچھا نہیں ہے لیکن پھر بھی اسرائیل اسے قبول کرتا ہے۔ خبر […]
جنوبی افریقا الیکشن؛ پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی
جنوبی افریقا میں ہونے والے انتخابات میں ملک کی 30 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیلسن منڈیلا کی پارٹی اے این سی اکثریت حاصل نہ کر سکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا۔ حکمراں جماعت اے این سی صرف 40 فیصد ووٹس حاصل کرپائی […]
افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک
افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔ […]
امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا، ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے، ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی
جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما پر ایک اجتماع کے دوران چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایک مرکزی بازار میں انتہاپسند اسلام دشمن رہنما مائیکل اسٹورزنبرگر ایک اجتماع سے خطاب کررہا تھا اور اس دوران چاقو […]
نئی دہلی میں سورج آگ برسانے لگا؛ بھارتی تاریخ کا سب سے گرم دن
آج بھارتی دارالحکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.3 سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ درجہ حرارت بدھ کو نئی دہلی کے مضافاتی علاقے منگیش پور میں ریکارڈ کیا گیا جو توقع سے 12 ڈگری زیادہ ہے۔ بھارت کا سب سے […]
بھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاک
بھارت اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزورام کے ضلع ایزول کے ڈپٹی کمشنر نازک کمار نے بتایا کہ اب […]
ڈنمارک کی پارلیمنٹ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا بل مسترد کردیا
ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے حوالے سے قرارداد مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے پاس ایک آزاد ملک کی حیثیت کے لیے درکار شرائط کی کمی ہے اور وہاں کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے منگل کو فلسطینی ریاست کو […]
فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے
خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ شاہی فرمان کے مطابق حرمین شریفین کے متولی نے فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین کو اس سال شاہی مہمانوں کے طور پر حج کی دعوت دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کا مزید کہنا ہے […]
اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ آزاد فلسطین ریاست کا قیام ہی مشرق وسطیٰ میں امن کا واحد راستہ ہے۔ اس لیے آج ہم باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک الگ ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان گزشتہ ہفتے […]