Trending
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
- خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز
- آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایران راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
- صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ
- معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی
- بھارتی ہندو توا پالیسیاں خطے کی سب سے بڑی دشمن ہیں: خواجہ آصف
- معرکہ حق میں جارحیت کا بھرپور دفاع کیا، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا: اسحاق ڈار
- امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف
- چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں: ٹرمپ
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
بھارتی صدر دروپدی مرمو نے لوک سبھا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی، مودی 9 جون کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔ بھارتی صدر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
گرمی کے باعث امام کعبہ و مسجد نبوی کو نماز اور خطبہ مختصر کرنے کی ہدایت
مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں شیخ عبدالرحمان السدیس نے مقدس مساجد کی اماموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ گرم موسم میں جمعے کے خطبات اور نمازوں کو مختصر کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ عبد الرحمان السدیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روں برس حجاج […]
سعودی عرب میں آج عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے ذو الحجہ کا چاند دیکھنے اور شہادتیں جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ذوالعقد کی 29 تاریخ ہے اور اسلامی کلینڈر کے آخری مہینے کا چاند نظر آنے کا امکان […]
اللہ کے مہمانوں کی خدمت؛ گرمی میں کمی کیلیے عرفات کی سڑکوں پر سفید رنگ
سعودی حکومت حج انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے اور اس برس حاجیوں کو شدت گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے شیلٹرز کے علاوہ سڑکوں پر سفید رنگ کا پینٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق عرفات میں جھلسا دینے والی دھوپ کو جذب کرنے والا سفید رنگ مسجد نمرہ کی […]
مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مراحل مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جب کہ وہ ملک کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل الیکشن میں 292 نشستیں حاصل کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگیا۔ […]
بھارت کے کمزور لوگ آئین بچانے کیلئے کھڑے ہوئے، راہول گاندھی
کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ بھی ہمارے خلاف تھی۔ بھارت کے کمزور لوگ بھارتی آئین کو بچانے کے لیے کھڑے ہوئے۔ نئی دلی میں کانگریس ہیڈکوارٹرز میں پارٹی صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ یہ چناؤ ہم نے بھارت کے پورے گورننس کے […]
سیاست میں ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ کنگنا رناوت نے جیت کا اعلان کر دیا
بھارتی معروف متنازع اداکارہ کنگنا رناوت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ سے لوک سبھا کے الیکشن میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کی کامیابی سے متعلق خبریں بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ دوسری جانب سے کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی اپنی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ کا اپنی انسٹا […]
آج کے نتائج عوام کے نتائج ہیں، عوام کی جیت ہے، صدر کانگریس
نڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے کا کہنا ہے کہ آج کے نتائج عوام کے نتائج ہیں، عوام کی جیت ہے۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ڈرامائی انداز میں اپوزیشن اتحاد کی نشستوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس دوران صدر کانگریس ملک ارجن کھرگے […]
بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریش
بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں اتحادی جماعت انڈیا ڈیولپمنٹ انکلیوسیو الائنس (I.N.D.I.A) مودی کی اتحادی جماعت کے مقابلے میں غیر متوقع طور پر حیران کن کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ایوان زریں کے ہونے والے انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری […]
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرلی
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے ساتھ کیلیفورنیا میں اپنی پانچویں شادی کرلی ہے۔ روپرٹ مرڈوک کی اداکارہ جیری […]