Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد

غزہ کے علاقے رفح کی 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے 6 اسرائیلیوں کی لاش برآمد ہوئی ہیں جن میں سے ایک امریکی نژاد ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جن یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں ان میں 23 سالہ ہرش گولڈ برگ پولن، 24 سالہ ایڈن یروشلمی، 25 […]

امریکا میں شدید گرمی سے ہونے والی اموات میں اضافہ

امریکا میں نئے اعداد و شمار میں پایا گیا ہے کہ شدید گرمیوں یا اس سے متعلقہ وجوہات سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 1999 سے 2023 تک امریکی ادارے سی ڈی سی پی کی اموات کے اعداد و شمار پر ایک نظر ڈالی گئی تو 2016 تک ایسی […]

خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، شدید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ 2 سے 3 ستمبر کے دوران داخل ہوگا۔ مغربی لہر کا ایک الگ سلسلہ ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگا، خیبر پختونخوا میں 2 سے 3 ستمبر کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ […]

چین مکمل طور پر حملہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہے، تائیوان

تائیوان کے وزارت دفاع نے چین کو تائیوان پر ’مکمل طور پر حملہ‘ کرنے کی صلاحیت سے محروم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس ساز و سامان اور آلات موجود نہیں ہیں لیکن وہ جدید ترین نئے ہتھیار تیار کر رہا ہے اور تائیوان کو دھمکانے کے لیے غیر ملکی کارگو شپس […]

روس؛ مشرقی خطے میں 22 سیاحوں کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر لاپتا

 روس کے مشرقی خطے کامچٹکا میں ایک نجی ایم آئی-8 ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا، جس میں 22 سیاح سوار تھے۔ روس کی فیڈرل ایئرٹرانسپورٹ ایجنسی (روزاویئیشن) نے تصدیق کی ہے کہ سیاحوں کو لے کر جانے والا ایم آئی-8 ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا ہے۔ ایجنسی نے بیان میں کہا کہ سیاحوں کو لے کر جانے […]

برازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پابندی لگا دی

برازیل نے عدالتی احکامات پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگا دی۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے جج ایلگزینڈ موریس نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کو حکم جاری کیا کہ فوری طور پر ملک بھر میں ایکس کی سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا جائے۔ سپریم کورٹ نے گوگل اور ایپل سمیت انٹرنیٹ […]

میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانی فیس بک کو دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک ذكربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب’’ سیو امریکا ‘‘جو 3 ستمبر کو شائع ہو گی کے […]

ایران کا آرٹیفیشل انٹیلی جینس پر مبنی بارڈر سیکیورٹی پلان جلد مکمل ہو جائے گا، آرمی کمانڈر

ایران کی آرمی گراؤنڈ فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس ) کی مدد سے ملک کی مشرقی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی امید ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری کا کہنا ہے کہ […]

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

 امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے تاہم کملا ہیرس کا گرین پارٹی کی امیدوار سے […]

ڈھاکا میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کا بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ

 بنگلہ دیش میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ نے چندہ اکٹھا کر سیلاب متاثرین کو دو لاکھ 25 ہزار ٹکے کا عطیہ دے دیا۔ بنگلہ دیش میں زیر تعلیم طلبہ ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی رہائش گاہ میں مقیم تھے اور حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد متاثرین کے لیے انہوں نے رقوم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More