Trending
- پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کو 351 رنز کا ہدف
- ایران کے یو اے ای پر میزائل حملے، دبئی اورشارجہ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل
- امریکہ نے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا، آج تہران بھیجا جائے گا: پاکستان
- معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
- حافظ نعیم کا عید کےبعد آئی پی پیز، پٹرول مافیا کےخلاف تحریک چلانے کا اعلان
- شراب نوشی کیوں چھوڑی؟ ٹام ہالینڈ نے بتا دیا
- جعلسازی کی نئی مہم، 30 ہزار اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف!
- ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز پر حملہ؛ یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور
- پی ایس ایل 11: پی سی بی کا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر
- اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Browsing Category
بین الاقوامی
انسانی حقوق اور اقدار کے دعویدار ممالک غزہ پر کیوں خاموش ہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ادارے ‘اوچا’ کی قائم مقام سربراہ نے انسانی حقوق اور انسانی اقدار کے دعویدار ممالک اور اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر آپ کی انسانیت اب کہاں چلی گئی۔ ؑغیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کی قائم مقام سربراہ جوائس مسویا نے کہا کہ […]
یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے گرکر تباہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی فوج نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے ، یوکرینی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، طیارے کا روسی حملے کو ناکام بنانے […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کا ترقی وخوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
پاکستان اور بنگلہ دیش نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ مفاہمت وزیر اعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے دوران طے […]
جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلی
ناروے کے شاہی خاندان کی باغی شہزادی 52 سالہ مارتھا لوئیس نے اپنے روحانی پیشوا ڈیرک ویریٹ سے ساحل کے کنارے واقع ایک ہوٹل میں شادی کریں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے عجیب و غریب خیالات اور طرز زندگی کے باعث مارتھا لوئیس نے شاہی خاندان سے دستبردار ہوگئی تھیں ان کا دعویٰ […]
پاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا؛ بھارت
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارت کار راجیو سیکری کی کتاب ‘اسٹریٹجک کننڈرمس: ری شیپنگ انڈیاز فارن پالیسی’ کے اجراء کے دوران پاکستان کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں بھی بات کی۔ بھارتی وزیر […]
محبوبہ مفتی کے مقبوضہ کشمیر کے انتخابات پر تحفظات ، حصہ نہ لینے کا اعلان
مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ریاست میں ہونے والے انتخابات پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسمبلی کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وہ ریاست […]
بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی
بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ ونگ پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ ونگ کے کسی دہشتگرد سرگرمی میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ جماعت اسلامی کسی […]
صہیونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید
صیہونی فورسز کے غزہ میں وحشیانہ حملےجاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید جبکہ 131 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینی شہید ہوئے جس کے بعد غزہ جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اب 40 ہزار 500 […]
ایران حملے کیلئے تیار، اسرائیل کا دفاع ہر صورت یقینی بنائیں گے: امریکا
امریکا کے مشیرِ قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں دفاعی فورس کو الرٹ رکھا ہوا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشیرِ قومی سلامتی جان کربی نے ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال پر قاہرہ میں غزہ […]
بنگلہ دیش: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی، 57 لاکھ افراد متاثر
بنگلہ دیش میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 23 افراد ہلاک جبکہ 57 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 اضلاع میں 12 لاکھ 40 ہزار خاندان پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار افراد […]