Browsing Category
بین الاقوامی
ٹرمپ کی نیتن یاہو کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی کوشش، کیس ختم کرنے کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن کے مقدمے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ایران کے ساتھ حالیہ جنگ میں سپاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات پر حیران ہیں کہ اتنے بڑے قومی […]
ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے مذاکرات اور معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے مذاکرات اور معاہدہ ہو سکتا ہے۔ دی ہیگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی جوہری تنصیبات مکمل تباہ ہوچکی ہیں، گزشتہ ہفتے ایرانی جوہری تنصیبات پر کامیاب حملہ کیا، امن کیلئے […]
ریکوڈک منصوبے سے 75 ارب ڈالرز سے زائد منافع متوقع ہے: نیٹلی اے بیکر
امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے آئندہ برسوں میں 75 ارب ڈالرز سے زائد منافع متوقع ہے۔ پاکستان میں امریکی کمپنیوں کے لیے اہم معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر آن لائن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکی کمپنیوں کو اہم معدنی وسائل […]
ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کیساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی
ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں انٹرنیشنل ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے طرز عمل پر اس کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دی […]
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 74 فلسطینی شہید
اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 74 فلسطینی شہید اور 391 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار 833 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملے میں 74 فلسطینی شہید اور 391 زخمی ہوئے […]
اسرائیل ایران کشیدگی، دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی : ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران، دونوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کرنے کے فوراً بعد بمباری شروع کر دی، اسرائیل اپنے […]
ایران بات چیت کے لیے تیار ہے: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے لیے بھی ہامی بھر لی۔ تازہ ترین بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران مذاکرات کی میز پر ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع کے لیے […]
ایرانی حملہ ناقابلِ قبول، غزہ میں جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں: قطری وزیراعظم
قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن جاسم نے دوحہ کے قریب امریکی اڈے پر ایرانی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملہ ناقابل قبول ہے، قطری فضائیہ نے کامیابی سے دفاع کیا، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لبنانی وزیراعظم نواف سلام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد بن عبدالرحمٰن جاسم […]
امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملہ، تیل کی عالمی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گرگئیں
ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آج شب ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے بعد تیل کی عالمی […]
بھارتی سبسڈی ناکام، پاکستانی چاول کی برآمدات مستحکم
بھارت کی جانب سے چاول پر بھاری سبسڈی اور سستی قیمتوں کے باوجود پاکستانی برآمد کنندگان نے معیار اور حکمت عملی کے ذریعے عالمی منڈی میں اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بھارت کی برآمدات پر دی جانے والی بھاری سبسڈی کے باوجود پاکستان کی چاول کی برآمدات نمایاں طور پر متاثر نہیں ہوئیں، جس کی […]