دھرنے اور احتجاجی جلسے ملک بھر میں جاری رہیں گے: لیاقت بلوچ

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم اور جماعتِ اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس اب 7 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا، جماعتِ اسلامی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی میں عنایت اللّٰہ، فراست علی، ضیاء الدین، نصر اللّٰہ رندھاوا اور نوید علی شامل ہوں گے۔

پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نجی شعبے کے سرمائے کو متحرک کرنا معاشی ترقی کیلئے اہم ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور نجکاری کے ذریعے سرمایہ کاری کا فروغ ممکن ہے، پائیدار معاشی استحکام کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔   […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P