Author
web desk
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی کا بھاؤ مستحکم
آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 73 ہزار 316 روپے پر آگیا ہے۔
اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات، علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
تاجک صدر نے وفود کے سربراہان کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت علاقائی اقتصادی تعاون مضبوط بنانے اور علاقائی روابط، استحکام اورمشترکہ خوشحالی کے لیے تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
پنجاب میں سردی کا آغاز نومبر میں متوقع، موسم سرما کا دورانیہ کم ہوگیا
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ آٹھ سے دس برس کے دوران موسم کے معمولات میں تبدیلی دیکھی گئی ہے، جس کے باعث سردی دیر سے شروع ہونے اور شدید سردی کا دورانیہ کم ہونے کے رجحانات سامنے آئے ہیں۔
ای پاسپورٹس کے لازمی اجراء کی تاریخ میں توسیع
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ کو ختم کر کے جدید ترین ای پاسپورٹ پر منتقل ہونے کی تاریخ میں تبدیلی کر دی، اب اس نئے نظام کا آغاز 15 اکتوبر کے بجائے 23 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ پالیسی کے تحت 23 اکتوبر 2026 سے پاکستان بھر […]
وزیراعظم شہباز شریف کا آج ہونے والا پشاور کا دورہ منسوخ
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث آج کا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ کا ریاست کنساس میں انتکابی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایران کی فوجی صلاحیت اور قیادت کو شدید نقصان پہنچایا جا چکا ہے، ایران کی بحریہ، فضائیہ، ریڈار اور فضائی دفاعی نظام تباہ ہو چکے ہیں۔
ملتان: ٹھیکیدار نے اجرت مانگنے پر 15 سالہ یتیم لڑکے کی جان لے لی، مقدمہ درج
افسوسناک واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
روس کے سفیر البرٹ پی خورئیف نے انسٹیٹوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کا جلد حل اور سرحدی گزرگاہوں کی بحالی چاہتے ہیں.
مالدیپ کی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، صدر بھی آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد ایئرپورٹ پر مالدیپ کی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کا استقبال دفتر خارجہ کے ترجمان، ڈائریکٹر جنرل (جنوبی ایشیا و سارک)، پاکستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر اور مالدیپ میں پاکستان کے ہائی کمشنر نے کیا۔