پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا بڑا فیصلہ، سیف گیمز ایتھلیٹکس مقابلوں کے لیے خصوصی کمیٹی قائم

بریگیڈیئر ظفر محمود عباسی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔   کمیٹی میں آرمی، ایئر فورس، بحریہ، واپڈا، پاکستان اسپورٹس بورڈ سمیت دیگر اداروں کے نمائندے شامل ہیں۔ اولمپین صدف صدیقی، اولمپین شبانہ اختر، سلمان بٹ، کموڈور شکیل حیدر، کرنل نیبل رانا، پرویز میر اور محمد ظفر بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں، فرح عظیم شاہ مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں، فرح عظیم شاہ

کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے سب سے مقدم ہے، امن کے لیے پاکستان کا کردار دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، دفاعی صلاحیت ہو یا سفارتی میدان، پاکستان کامیابیوں کے سفر پر گامزن ہے، جب بھی پاکستان ترقی کرتا ہے تو دشمن سرگرم ہو جاتے […]

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی، امریکا نے دنیا کے بدترین ملک کو جوہری بم بنانے سے روک دیا ہے۔

امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ہم دنیا میں کہیں بھی ہونے والی دہشت گردی کے خلاف ہیں، ہم ہر اس شخص یا ملک کے خلاف ہیں جو دہشت گردی کی سرپرستی کرتا ہے۔   انہوں نے کہا کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ تعلقات ہیں […]

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کی 20 مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے شرکت کی، دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط بھی کر دیئے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P