بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے برازیل کی روایتی پیلی جرسی بھی پہن رکھی تھی اور ورلڈ کپ کے میچز لیاری سٹیڈیم میں بڑی اسکرین پر دیکھنے کی دعوت دی۔ بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ لیاری آئیں اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کو پھرپور انداز میں […]
