شدید گرمی، حبس، مون سون بارشوں، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

ڈیرہ مراد جمالی

شدید گرمی، حبس، مون سون بارشوں، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث نصیرآباد سمیت بلوچستان کے گرم علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم اگست کے بجائے 20 اگست کے بعد کھولے جائیں، جیسا کہ پنجاب میں کیا گیا ہے۔ والدین نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، وزیرِ تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ طلبہ کی صحت اور حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے سمر تعطیلات میں توسیع کی جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P