’عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو‘، مقتدیٰ الصدر کی ایران اور اتحادی ملیشیاؤں کو وارننگ
عراق کے بااثر شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے ایران کی پاسداران انقلاب اور اس سے وابستہ مسلح گروہوں پر زور دیا ہے کہ وہ عراق کی سرزمین کو کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہ کریں اور ملک کو ایک نئی جنگ میں دھکیلنے سے گریز کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس […]