Daily Archives

July 29, 2026

بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم

ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے بہترین تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا انتظام اولین ترجیح ہے، نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں اور کاروباری صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ضروری ہے۔   وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کے لیے وسائل بروئے کار لا رہی […]

فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان

سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش ہے، امریکا اور ایران گزشتہ ماہ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر مکمل عمل کریں۔   انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور تجارتی بحری جہازوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، سعودی […]

پیپلز پارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے: مریم نواز

سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جو دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے، دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ قیامت کتنے بجے ہے؟   قبل ازیں اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب […]

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمان نے تجویز دی تھی کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری راستے کو دونوں ممالک کے درمیان مساوی طور پر تقسیم کیا جائے جس کے تحت 50 فیصد راستہ ایرانی اور 50 فیصد عمانی علاقائی پانیوں میں ہوگا۔

ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے چین سے 300 سے 400 تک مین پیڈ فضائی دفاعی میزائل نظام خریدنے کا معاہدہ کیا ہے، معاہدے کی مالیت 60 سے 70 ملین ڈالر ہو سکتی ہے۔   رائٹرز کے مطابق ایران کو آئندہ ہفتوں میں کیو ڈبلیو 12 اور ایف این 16 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P